
زیپی لیوینی نے ایک مرتبہ پھراسرائیلی حملے روکنے کی تجویزمسترد کردی
جمعہ-2-جنوری-2009
صہیونی وزیر خارجہ زیپی لیوینی نے جمعرات کو پیرس میں فرانس کے صدر نکولا سرکوزی سے غزہ کی صورت حال پر بات چیت کی ہے
جمعہ-2-جنوری-2009
صہیونی وزیر خارجہ زیپی لیوینی نے جمعرات کو پیرس میں فرانس کے صدر نکولا سرکوزی سے غزہ کی صورت حال پر بات چیت کی ہے
جمعرات-1-جنوری-2009
اسرائیلی نائب وزیر دفاع ماتان ویلنائی نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کو قتل کرنا کوئی مشکل کام نہیں، وہ جب سے وزیر اعظم بنے ہیں تب سے ہمارے نشانے پر ہیں تاہم اس کے باوجود فوج نے انہیں نشانہ نہیں بنایا -
جمعرات-1-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر دفاع ایہودباراک نے دھمکی دی ہے غزہ میں میں حماس(اسلامی تحریک مزاحمت) کی خلاف جنگ نہ صرف جاری رہے گی بلکہ اس میں مزید توسیع کی جائے گی-
جمعرات-1-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی نے کہا ہے کہ غزہ پر حملہ کسی بیرونی اشارے پر نہیں کیا جارہا، تاہم یہ جنگ پوری دنیا کے مفادمیں ہے، حماس کے خلاف جنگ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے راکٹ حملوں کا فطری رد عمل ہے-
جمعرات-1-جنوری-2009
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی سیاسی قیادت اس پر پریشان ہے کہ غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کے باوجود فلسطیی مجایدین کی طرف سے غزہ سے ملحقہ اسرائیلی علاقوں پر راکٹ گرائے جانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے
جمعرات-1-جنوری-2009
جارح اسرائیل نے غزہ پر عارضی طور پر حملے روکنے اور جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی ہے
بدھ-31-دسمبر-2008
اسرائیلی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ حماس کی نصف عسکری طاقت ختم کردی گئی ہے
پیر-29-دسمبر-2008
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے کے بعد حماس کے رد عمل سے خوفزدہ اسرائیلی سول انتظامیہ نے جنوبی علاقے میں واقع تمام اسپتالوں کے انتظامات زیر زمین منتقل کر دئے ہیں۔
اتوار-28-دسمبر-2008
اسرائیل نے جدید ترین راڈار نصب کرلیے جس سے راکٹ چلائے جانے کی جگہ کا تعین ہوسکے گا-
ہفتہ-27-دسمبر-2008
اسرائیل میں کیے گئے ایک عوامی سروے میں یہودیوں کی اکثریت نے غزہ پر فوجی کارروائی کی شدید مخالفت کی ہے ، عوامی سروے میں چھیالیس فیصد رائے دہند گان نے خیال ظاہر کیا کہ غزہ پرحملے کی صورت میں فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے-