پنج شنبه 08/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل عالمی سطح پر تشخص مجروح ہونے سے خوفزدہ نہیں، شمعون پیریز

اسرائیل کے نوبل انعام یافتہ صدر شمعون پیریز نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے یورپین کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی سطح پر تشخص مجروح ہونے سے ہرگز خوفزدہ نہیں

اسرائیل کی جانب سے سیاسی حل کی تلاش شروع

اسرائیل کے کثیر الاشاعت روزنامے ’’یدیعوت احرانوت‘‘ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی میں میدانی میں فوجی کا حملے شروع کرنے کے ساتھ ہی سیاسی حل کی تلاش شروع کردی ہے-

’’اسرائیل نے حماس کو ایک طرف کر کے غزہ کے سیاسی حل پر غور شروع کردیا ‘‘

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگ کے بجائے اس کا سیاسی حل تلاش کرنے پر غور شروع کر دیا ہے-

ٹینک کے فائر ہونے والے گولے سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

غز ہ میں اسرائیلی فورسز کے اپنے ہی ٹینک سے فائر ہونے والے گولے سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔

حماس کا دفاعی نظام مضبوط ہے تباہ کرنے میں وقت درکار ہو گا: شاباک

اسرائیلی خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ اسرائیل سے جنگ بندی کے عرصے میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے خود کو مضبوط بنانے اور دفاعی طور پر نا قابل تسخیر بنانے کی کوششیں جاری رکھیں-

فلسطینیوں کی خونریزی پر یہودی بستیوں میں جشن

غزہ کی پٹی کے بالمقابل واقع یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ہلاکتوں پر جشن منانے کا اعلان کیا ہے-

غزہ پر حملے کی ڈیڑھ سال سے مشقیں کرائی جا رہی تھیں، اسرائیلی فوج

اسرائیلی عسکری ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کو غزہ پر حملوں کیلئے ڈیڑھ سال سے مشقیں کرائی جارہی تھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے کی تین اہداف

اسرائیل کی سیکورٹی کونسل کے حالیہ اجلاس میں غزہ پر حملے کے حوالے سے مختلف اہداف پر تفصیلی بات چیت کی گئی

اولمرٹ اور باراک کے درمیان شدید اختلافات کی موجودگی کا انکشاف

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے غزہ کی پٹی پر حملے سے قبل وزیرد فاع ایہود باراک کے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ اور وزیر خارجہ زیپی لیونی کے درمیان جنگ سے متعلق شدید اختلافات پائے جاتے رہے ہیں-

میڈیا کی رسائی روکنے کے لیے یہودیوں نے غزہ کو ’’وار زون‘‘ قرار دیا

اسرائیل ایک طرف غزہ میں جارحیت کے ذریعے انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے، ددسری جانب مختلف حیلوں بہانوں کے ذریعے میڈیا کو متاثر ہ علاقوں تک پہنچنے سے روکنے کے لئے غزہ کو ’’وار زون ‘‘ قراردیا ہے-