
غزہ محاذ پر شکست اسرائیلی خفیہ اداروں کی آپس میں تو تکار
اتوار-1-فروری-2009
اسرائیلی حکومت اور فوج کی جانب سے غزہ کے محاذ پر شکست کے اعتراف کے بعد صہیونی خفیہ ادارے بھی شکست کا اعتراف کر رہے ہیں۔
اتوار-1-فروری-2009
اسرائیلی حکومت اور فوج کی جانب سے غزہ کے محاذ پر شکست کے اعتراف کے بعد صہیونی خفیہ ادارے بھی شکست کا اعتراف کر رہے ہیں۔
ہفتہ-31-جنوری-2009
اسرائیل نے فرانس کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے ساتھ نرم رویہ برتنے پر پیرس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
جمعرات-29-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر دفاع کے سیکورٹی وسیاسی مشیر آموس گیلاد نے کہا ہے کہ مصر نے یہ واضح کردیاتھاکہ حماس اس کے نزدیک ایک قومی دشمن ہے اور مصری حکمرانوں کے اقتدار کے لئے شدید خطرہ ہے-
بدھ-28-جنوری-2009
اسرائیل نے غزہ میں اسلحہ کی سپلائی روکنے کے لئے فوجی کارروائی کرنے کا عندیہ دیاہے- اسرائیلی وزیرخارجہ زیپی لیونی نے کہاہے کہ اسلحہ کی اسمگلنگ روکنے کے لئے جب ضرورت پڑی فوجی کاروائی کی جاسکتی ہے-
بدھ-28-جنوری-2009
اسرائیل امریکہ سے اس اسلحہ کی فراہمی کا مطالبہ کرے گا جس کا اسٹاک اس کے پاس غزہ جنگ کے نتیجے میں ختم ہوگیاہے- ہارٹز کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک اپنے حالیہ دورہ امریکہ میں اپنے امریکی ہم منصب رابرٹ گیٹس اور صدر اوباماکے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کریں گے -
بدھ-28-جنوری-2009
القدس میں عبرانی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے استاذ پروفیسر گابی شیفر نے کہا ہے کہ اسرائیل کا جنگ جیتنے کا دور گزر چکا۔ اب زمانہ 1967ء سے پہلے والا نہیں رہا۔
منگل-27-جنوری-2009
اسر ائیلی وزیراعظم ایہودالمرٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو جنگی جرائم کے ٹربیونل سے بچانے کے لئے خصوصی قانونی ٹیم تشکیل دی جائے گی۔غزہ میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کے شواہد کی بناء پراسرائیلی فوجیوں کو بین الاقوامی تحقیقات کا سامنا ہے
پیر-26-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر خارجہ اور حکمران جماعت کدیما کی سربراہ زیپی لیونی نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ آئندہ اسرائیل میں نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈپارٹی کی حکومت بننے سے امریکہ اسرائیل تعلقات بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں-
اتوار-25-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے جنگی جرائم کے مقدمے میں حکومت کے دفاع کی ذمہ داریاں وزیر انصاف دانیال فریڈ مین کے سپرد کردیں-
اتوار-25-جنوری-2009
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق مستعفی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے گھر کے باہر سینکڑوں یہودیوں نے حماس کے ہاں قید فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا ہے۔