
کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دیے، دو ہفتوں میں800 ہلاکتیں
پیر-21-فروری-2022
کل اتوار کو اسرائیل کے محکمہ صحت ایک رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے 800 افراد کی موت کا اعلان کیا۔
پیر-21-فروری-2022
کل اتوار کو اسرائیل کے محکمہ صحت ایک رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے 800 افراد کی موت کا اعلان کیا۔
منگل-15-فروری-2022
عبرانی ذرائع کے مطابق اتوار کی رات عسقلان (1948 میں مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں) میں ایک کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
جمعہ-4-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا کہ اسرائیل پر "سائبر" حملوں کے لیے اسرائیل کی زمین استعمال کی گئی۔
اتوار-30-جنوری-2022
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے حالیہ واقعات کے بعد مقبوضہ جزیرہ نما نقب میں فلسطینی بدو آبادی کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
جمعرات-20-جنوری-2022
سرکاری عبرانی ریڈیو نے بتایا کہ ایک اسرائیلی وفد کل بدھ کو سوڈانی دارالحکومت خرطوم پہنچا۔
بدھ-19-جنوری-2022
منگل کواسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ تل ابیب نے"ہیٹز 3" (ایرو) اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کا ایک نیا تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ ایک ہفتے قبل کیا جانا تھا مگر اسے بغیر وجہ بتائے ملتوی کردیا گیا۔
منگل-18-جنوری-2022
اسرائیل کے محکمہ زراعت نےایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی تھی تاہم اس پر قابو پالیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ برڈ فلوسے تقریباً 20 پولٹری فارمز کو بہت متاثر ہوئے ہیں جب کہ درجنوں کو سیل کیا گیا ہے۔
منگل-11-جنوری-2022
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ملک میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 32 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وبا پھیلنے کے بعد یہ ایک روز میں وائرس کے متاثرین کی سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔
منگل-4-جنوری-2022
ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔
منگل-4-جنوری-2022
قابض اسرائیلی ریاست میں کرونا وائرس کے انفیکشن کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں تقریباً چار ہزار کیسز ریکارڈ کیے گئے۔