
جمعۃ الوداع، 75,000 فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
ہفتہ-29-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز قابض کی رکاوٹوں اور سخت پابندیوں کے باوجود ادا کی۔ القدس میں اسلامی اوقاف کے محکمہ نے اطلاع دی ہے کہ رمضان کے آخری جمعہ کو تقریباً 75,000 نمازی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور […]