چهارشنبه 14/می/2025

اخبار فلسطین

حکومت مذاکرات کرے، طاقت سے ہمیں کوئی نہیں چھڑا سکتا: اسرائیلی قیدی کا پیغام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک اسرائیلی قیدی کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جو اپنی رہائی کی درخواست کر رہا ہے۔ بریگیڈز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ہی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی درخواست کی تھی۔ قیدی کا کہنا تھا کہ اس کا نمبر […]

فلسطین ،کئی عرب اور مسلمان ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے سےمنائی جا رہی ہے

مرکز اطلاعات فلسطین سعودی عرب، قطر اور دیگر عرب اور مسلمان ممالک نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کے بعد آج بروز اتوار عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔ شام، اردن، عمان اور ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ ہلال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد پیر کو عید کا […]

یہودی بلوائیوں کا فلسطینی سکول پر حملہ، بچوں پر تشدد، الخلیل میں غنڈہ گردی

الخلیل ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے علاقے مسافر یطا میں فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ جاری ہے۔ ہفتے کو الخلیل میں یہودی آباد کاروں کی ٹولیوں نے قابض فوج کی فول پروف سکیورٹی میں فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملے کیے۔ اسرائیلی فوجیوں کے مسافر […]

فلسطینی قوم کو ان کی سرزمین سےاکھاڑ پھینکنے کی ہرسازش ناکام بنائیں گے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے تیس مارچ کو 49 ویں ’یوم الارض‘ کے موقعے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اپنے پیغام میں باور کرایا ہے کہ فلسطینی قوم تاریخی فلسطینی سرزمین سے کسی سازشی منصوبے سے نہیں نکلے گی۔حماس نے کہا کہ ہماری پوری سرزمین کا ایک ایک ذرہ پوری قوم کے لیے قیمتی […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 26 فلسطینی روزہ دار شہید ، 70 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 26 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی اور 70 زخمیوں کو لایا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شہداء میں سے ایک کو ملبے سے نکالا گیا ہے جب […]

غز میں فلسطینیوں کی نئی نسل کشی کا گیارہواں روز، کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کو بارہویں روز بھی جاری رکھا۔ اس نے مزید چھاپے مارے، قتل و غارت اور نسل کشی میں وحشیانہ اضافہ ہوا۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا […]

قابض اسرا ئیل نے جینن کیمپ میں 3,250 مکانات مسمار کردیے، ہزاروں مکین بے گھر

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری جارحیت کے نتیجے میں 3,250 مکانات ناقابل رہائش ہو گئے ہیں۔مسلسل 68 دنوں سے جاری صہیونی جارحیت کے نتیجے میں جنین کیمپ سے بے گھر ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار تک پہنچ گئی […]

غزہ میں فضلہ جمع ہونے سے صحت کو لاحق خطرات سے غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے:انروا

غزہ ۔مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ریلیف ایجنسی ’انروا‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فضلہ جمع ہونے سے لوگوں کی صحت اور زندگیاں خطرے میں پڑ رہی ہیں۔ ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں’انروا‘ نے وضاحت کی کہ بہت سے لوگ کچرے کے ڈھیروں کے درمیان خیموں میں […]

قابض اسرائیلی فوج کی تازہ بھاری نفری کی طولکرم شہر اور اس کے کیمپوں پر چڑھائی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور نور شمس پناہ گزین کیمپوں پر سخت محاصرے میں اپنا فوجی حملہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے اضافی گاڑیاں اور انفنٹری یونٹوں کو محلوں اور گلیوں میں تعینات کر دیا ہے جہاں صبح سے وسیع پیمانے پر تلاشی سلسلہ […]

اسرائیل نے غزہ میں انسانی جانوں کے لیے صریح بے توقیری کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں شہری ہلاکتیں بہت زیادہ شامل ہیں جو وحشیانہ جرائم کی ” نشاندہی کرتی ہیں‘‘۔ جنیوا سے دفتر کے ترجمان جینس لائیرکے نے مزید کہاکہ ” اسرائیل انسانی جان اور وقار کے لیے […]