سه شنبه 13/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ میں خونی عید، تباہ کن جنگ دوران 1,000 سے زیادہ فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت عید کے تیسرے روز بھی جاری ہے۔ وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 18 مارچ کو غزہ میں قابض دشمن کی جانب سے تباہی کی جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 1000 سے زیادہ افراد شہید […]

قابض اسرائیلی فوج نے القدس میں ہمارے ہیڈ کوارٹر کو جان بوجھ کر آگ لگائی:انروا

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے نگران ادارے ’انروا‘ نے بیت المقدس میں اپنے دفتر کو اسرائیلی فوج کی طرف سے نذر آتش کیے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوام متحدہ کی ایجنسی کے خلاف جاری اسرائیلی اشتعال انگیزی کی مہم کے دوران قابض اسرائیلی فوج […]

مجرمانہ عالمی بے حسی کے نتیجے میں نیتن یاہو حکومت صحافیوں کا قتل عام کررہی ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست فلسطینی صحافیوں کو مسلسل اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے اور اس پر افسوس کی بات عالمی اداروں اور عالمی طاقتوں کی مجرمانہ بے حسی ہے جو فلسطینی صحافیوں کی منظم نسل کشی کے لیے فاشسٹ صہیونی حکومت […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہید اور 183 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ گھنٹوں میں 412 زخمیوں اور 42 شہداء کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں سے ایک کا جسد خاکی ملبے سے نکالا گیا ہے، جب کہ 41 دیگر […]

پاکستان کی صحافتی تنظیم کا ہم وطن صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد – مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان میں صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے منگل کو پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ کے حالیہ دورہ اسرائیل کی سخت مذمت کی ہے۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے ایک بیان میں دورے کو […]

خان یونس پر اسرائیلی حملے میں ایک صحافی اور اپنے خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران صحافی محمد صالح البردویل، ان کی اہلیہ اور بچے منگل کی صبح اس وقت شہید ہوئے گئے جب اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ان کے اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ کے بچے ایک مہلک گرداب میں پھنس چکے: یونیسیف

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی میں بچوں کو دوبارہ تشدد کے مہلک چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم نے منگل کے روز ایک بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی میں […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے 3 شہری شہید

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین منگل کی صبح سویرے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اسرائیلی بمباری میں تین افراد شہید اور چار زخمی ہوئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے رہائشی عمارت پر بمباری کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین لبنانیوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے […]

غزہ میں 10 روز کے دوران 322 بچے شہید، 609 زخمی: یو این

مرکز اطلاعات فلسطین ۔ خصوصی رپورٹ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے میں گذشتہ 10 روز کے دوران کم از کم 322 بچے شہید اور 609 زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے ایک بیان میں کہا کہ ان اعداد و شمار میں […]

قحط غزہ پر دستک دینے لگا، کراسنگ کی بندش سے غزہ میں آٹے اور ایندھن کا ذخیرہ ختم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں تمام بیکریوں نے پیر کو اپنا کام بند کردیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کراسنگ کی مسلسل بندش کے نتیجے میں ان کے پاس موجود آٹے اس کے آپریشنز کے لیے درکار ڈیزل کا ذخیرہ ختم ہوچکا ہے۔ صفا نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں […]