سه شنبه 13/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ پر جنگ کے خلاف ہارورڈ یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن — مرکزاطلاعات فلسطین امریکی ریاست میساچوسٹس میں ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے بعد 17 ویں مہینے کے موقع پر 17 منٹ کی "علامتی موت” اور علامتی جنازوں کے […]

انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینی نمازیوں کو نکال دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی صبح انتہا پسند اسرائیلی وزیر ایتمار بین گویر نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ اس موقعے پر فلسطینی نمازیوں کو بندوق کی نوک پر مسجد اقصیٰ سے نکال دیا۔ مسجد اقصیٰ کے ایک کارکن نے پریس کو بتایا کہ انتہا پسند بین گویر نے نام نہاد "منہلٹ […]

غزہ میں ’انروا‘ کے کلینک میں ہولناک قتل عام، اسرائیلی بمباری میں ایک درجن فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ کیمپ میں بے گھر افراد کی رہائش گاہ اور ’انروا‘کلینک پر اسرائیلی بمباری کم از کم دس شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جبالیہ کیمپ کے مرکز میں ’یو این آر ڈبلیو اے‘ کے کلینک پر بمباری […]

ہم نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے:انصار اللہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے "بحیرہ احمر میں دشمن کے جنگی جہازوں کوجس کی قیادت امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ٹرومین کر رہے ہیں” کو کروز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی مسلح […]

غزہ میں بیس لاکھ لوگ قحط کے دھانے پر ہیں، عالمی برادری حرکت میں آئے:حماس

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اندوہناک صورت حال اور اسرائیلی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ حماس نے عالمی برادری کی توجہ غزہ میں جاری خوفناک بحران کی طرف مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ […]

ٹرمپ کا مصری صدر سے فون پرغزہ کی صورتحال اور جنگ کے خاتمے کے حل پر تبادلہ خیال

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی شام کہا کہ انہوں نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے ساتھ فون کال کے دوران غزہ میں پیش رفت اور پٹی میں اسرائیل کی تباہ کن جنگ کو ختم کرنے کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پلیٹ […]

دوما گاؤں پر آباد کاروں کے حملے میں گولی لگنے سے فلسطینی زخمی، کھیت نذرآتش

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابٰض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں نے منگل کی شام تین شہریوں کو گولی مار دی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے مویشیوں کے دو فارم اور تین گاڑیاں جلا ڈالیں۔ سیکڑوں آباد کاروں نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع دوما قصبے پر حملہ […]

مصری پریس یونین کا کیمپ ڈیوڈ معاہدہ منجمد کرنے کا مطالبہ ہے

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصری جنرل پریس کلب نے جزیرہ نما سیناء کے حوالے سے بعض اسرائیلی حکام کے جاری کردہ اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مصری خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مصر کی اپنی قومی سرزمین پر اپنی فوجی اور دفاعی موجودگی کو مضبوط کرنے کا مکمل حق […]

بین گویر کے بیانات قیدیوں کے خلاف منظم جرائم کا اعتراف ہیں:اسیراب کلب

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر کے بیانات کی مذمت کی ہے اور انہیں فلسطینی قیدیوں کے خلاف منظم جرائم کے اعتراف کا اعتراف قرار دیا ہے۔ پیر کے روز بین گویر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسرائیلی جیلوں میں […]

حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں قاتلانہ اسرائیلی حملے میں اپنے رہ نما حسن بدیر کی شہادت کا اعلان

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان میں ایک بزدلانہ حملے میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سرکردہ رہنما علی حسن بدیر کو شہید کردیا۔دوسری جانب حزب اللہ نے اپنے رہنماؤں حسن علی بدیر المعرف ابو جواد اور علی حسن بدیر المعروف الحاج ربیع کی شہادت کا اعلان کرنےکے ساتھ ساتھ […]