سه شنبه 13/می/2025

اخبار فلسطین

وحشی صہیونی فوج کا غزہ کے التفاح محلے میں بے گھر افراد کا ہولناک قتل عام، درجنوں افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام غزہ شہر کے شمال مشرق میں واقع التفاح محلے میں بے گھر ہونے والے افراد کی پناہ گاہ دار ارقم سکول پر قابض اسرائیلی فضائی حملے میں ابتدائی طور پر 29 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف ہونے والے جرائم کے سلسلے […]

ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ کی سلامتی کی ضمانت ہے:روس

ماسکو – مرکزاطلاعات فلسطین روس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کے ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے قیام کے حق کا نفاذ پورے مشرق وسطیٰ کے لیے ایک مضبوط سلامتی کی ضمانت ہو گا۔ یہ بات روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جمعرات کو ماسکو میں ایک پریس […]

عالمی علما کونسل کا نےمحصورین غزہ کی فوری مدد اور ان کے لیے کارروائی کا مطالبہ

دوحہ – مرکزاطلاعات فلسطین مسلمان علما کی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز‘ نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ "فوری کارروائی کے ذریعے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑے ہوں جس میں حکومتی سطح پر تمام موثر فوجی، اقتصادی اور سفارتی ذرائع سے مدد شامل کی جائے”۔ جمعرات کو جاری ہونے […]

نیتن یاہو کو بچانےکے لیے ہنگری بین الاقوامی فوجداری عدالت سے دستبردار ،حماس کی مذمت

بوڈاپیسٹ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیراعظم بنمن نیتن یاھو کی جانب سے ہنگری کی حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے جس میں اس نے جنگی جرائم کے مرتکب نیتن یاھو کو بچانے کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) سے علاحدگی کا اعلان کیا ہے۔ بڈاپیسٹ میں نیتن یاھو کی آمد کے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری ، مزید کئی خاندان مکمل طور پر شہید کردیئےگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فلسطینی نسل کشی کا نیا سلسلہ 17 ویں دن سے جاری رکھا ہوا ہے۔ قابض فوج نے آج مزید کئی فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے۔ اور گھروں کو […]

غزہ انسانی ہمدردی کے کارکنوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک مقام ہے:اقوام متحدہ

نیویارک ۔ غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور اور ڈپٹی ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی انسانی ہمدردی کا کام کرنے والےکارکنوں کے لیےدنیا میں سب سے خطرناک جگہ بن چکی ہے۔ اقوام متحدہ کی عہدیدار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے […]

وزارت صحت کا عالمی برادری سے غزہ کو ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے عالمی برادری اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور قابض ریاست پر دباؤ ڈالیں کہ وہ فوری طور پر کراسنگ کھولے، ادویات، طبی سامان اور ایندھن کے داخلے کی اجازت دے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک […]

امریکہ نے غزہ میں نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے والی یو این عہدیدار فرانسسکا البانیز کے خلاف تلوار سونت لی

نیویارک – ایجنسیاں اقوام متحدہ میں واشنگٹن مشن نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں اقوام متحدہ کی باڈی کے لیے خصوصی نمائندے کے طور پر فرانسسکا البانیز کی تقرری کی تجدید کی مخالفت کی ہے۔ غزہ میں تباہی کی […]

انرواکا قوام متحدہ کی تنصیبات پر اسرائیلی بمباری کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی عمارت کو نشانہ بنایا جس کےنتیجے میں نو فلسطینی بچے شہید ہوئے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تنصیبات […]

اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میم یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، تلمودی رسومات ادا کیں

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیسکی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔اس موقعے پر آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسوماتادا کیں۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری […]