
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام میں 86 فلسطینی شہید ،287 زخمی
جمعہ-4-اپریل-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں نسل کشی اور اجتماعی قتل عام کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 فلسطینی شہید اور 287 زخمی ہوئے۔ یہ وہ شہداء اور زخمی ہیں جو گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں منتقل کیےگئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں […]