سه شنبه 13/می/2025

اخبار فلسطین

دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور ۔ مرکز اطلاعات فلسطین امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے اور مغرب طے کرچکی ہے مرنے والے مسلمان ہوں گے تو آواز نہیں اٹھائی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ […]

"آپ کے ہاتھ معصوموں کے خون سے رنگین ہیں” مائیکروسافٹ کی تقریب میں فلسطین کے حق میں زبردست احتجاج

واشنگٹن: ایجنسیاں ٹیکنالوجی دیو مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب اس وقت متنازع بن گئی جب کمپنی کے ملازمین نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا اور اسرائیلی فوج کو AI ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر سخت سوالات اٹھائے۔ تقریب میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوا جب مائیکروسافٹ AI کے سی ای او مصطفیٰ سلیمان […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 20 واں روز، مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جنگ جاری رکھی ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے بیس روز قبل شروع کی گئی جارحیت میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں […]

قابض اسرائیل کا پولیو ویکسین کے اجراء پر پابندی ایک ٹائم بم ہے:وزارت صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں پولیو ویکسین کے داخلے پر پابندی ایک ٹائم بم ہے جس سے وبا پھیلنے کا خطرہ ہے۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ویکسین کے داخلے کو روکنا غزہ کی […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام میں 26 فلسطینی شہید ،113 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی لائے گئے جب کہ 113 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک شہید ہونے والوں […]

جنوبی لبنان میں زیبقین قصبے پر اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین جنوبی لبنان کے قصبے زیبقین پر اسرائیلی بمباری میں اتوار کی سہ پہر دو لبنانی شہری شہید اور دو شامی کارکن زخمی ہو گئے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فضائی حملے میں قصبے میں ایک کھدائی کی مشین اور ایک گاڑی کو […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد غذائی قلت کے انسداد کے 21 مراکز بند

غزہ: مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے’ یونیسیف‘ کے ترجمان کاظم ابو خلف نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے اور متاثرہ علاقوں میں انخلا کے احکامات جاری کرنے کی وجہ سے غزہ میں غذائی قلت کے انسداد کے تقریباً 21 مراکز کو بند کرنے کا اعلان […]

ظلم کے خلاف توانا آواز، البانیز کی تعیناتی کی تجدید پر اسرائیل چراغ پا

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز کی مدت ملازمت میں 2028 تک توسیع کے فیصلے نے اسرائیل میں سرکاری اور میڈیا میں غم و غصے کی لہر کو جنم دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی 47 رکنی انسانی حقوق کونسل نے البانیز کو 2028 تک […]

تقسیم اور نقل مکانی کے منصوبے کے تحت قابض اسرائیلی فوج نے ’موراغ‘ محور پر فوجی آپریشن شروع کردیا

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کے روز جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع نام نہاد ’موراغ‘ محور میں قابض اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائیوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان فلسطینی انتباہات کے بعد سامنے آیاہےجن میں واضح کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیل کا مقصد اس اقدام کے ذریعے غزہ پر اپنے […]

غزہ کی خواتین تھک چکی ہیں اور آرام کا کوئی موقع نہیں ملتا:اقوام متحدہ

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی خواتین کی بہبود کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خواتین کو ان کی زندگی، صحت اور عزت کے لیے سنگین خطرات کا سامنا ہے، کیونکہ جنگ کی تباہی اور بربادی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کی خواتین اپنی زندگیوں، صحت اور عزت کے […]