سه شنبه 13/می/2025

اخبار فلسطین

ہم اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کسی بھی مثبت اور تعمیری تجویز کا خیرمقدم کریں گے: حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان جہاد طحہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کو جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس ایسی کسی بھی تجویز کا خیر مقدم کرے گی جو صہیونی جارحیت کو روکنے کا باعث بنے۔ طحہٰ نے اتوار […]

یمن: نئی امریکی جارحیت میں 4 فلسطینی شہید ،16 زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین مریکی طیاروں نے یمن کے صدر مقام صنعا کے ضلع شعوب پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں درجنوں شہری زخمی ہوئے۔ یمن کی وزارت صحت نے دارالحکومت صنعا کے ضلع شعوب پر امریکی جارحیت کے نتیجے میں چار یمنی شہریوں کی شہادت اور 16 دیگر کے زخمی ہونے کا […]

یہودی آباد کاروں نے گولی مار کر فلسطینی بچہ شہید کردیا

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع قصبے ترمسعیا کے قریب یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ اسے شہری امور کی جنرل اتھارٹی کے ذریعے ترمسعیا قصبے میں قابض فوج […]

القسام بریگیڈز کے اسدود اور عسقلان پر راکٹ حملے، متعدد صہیونی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام مقبوضہ اسدود اور عسقلان میں راکٹ گرنے سے کم از کم تین اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروس نے اطلاع دی ہے کہ سائرن بجانے والے علاقوں میں پناہ گاہوں کی طرف جاتے ہوئے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ اخبار "اسرائیل ہیوم” نے عسقلان میونسپلٹی کے حوالے سے […]

خان یونس پر بمباری میں 6 فلسطینی شہید ، 28 زخمی، شہداء اورزخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے

غزہ – مرکزاطلاعات فسطین اتوار کی شام مرکزی خان یونس میں ایک آباد اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد شہید اور 28 زخمی ہو گئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ خان یونس میں نفر خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک […]

غزہ میں 20 دنوں میں قابض فوج کے ہاتھوں 490 فلسطینی بچے شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر کے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 20 دنوں کے دوران 490 بچوں کو شہید کیا ہے، جس کے بعد جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے سے شہادتوں کی تعداد 1,350 ہو گئی ہے۔ میڈیا آفس نے ایک […]

غزہ میں نخیل روڈ پر قتل عام ،8 بچوں سمیت 11 فلسطینی شہری شہید

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں اور بچوں کے خلاف ایک نیا قتل عام کیا، جس میں شدید توپ خانے کی گولہ باری کے ساتھ بمباری کی گئی جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 11 شہری غزہ شہر […]

غزہ کے ہسپتال بقا کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں:ہلال احمر

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان نیبل فرسخ نے کہا ہےکہ غزہ کے ہسپتال کام جاری رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ خاص طور پر ہسپتالوں کے زیادہ تر طبی مراکز پر سرائیلی بمباری کے نتیجے میں بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ فرسخ نے اتوار کے روز زور دیا کہ […]

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کل پیر کو عالم گیر ہڑتال اور سول نافرمانی کی مہم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جاری قتل وغارت گری کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کل بروز پیر 7 اپریل کو عام ہڑتال اور سول نافرمانی کی عالمی مہم شروع کی جائے گی۔ غزہ میں نسل کشی روکنے کی عالمی مہم نے عالم گیر ہڑتال میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔غزہ کے معصوم بچوں […]

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اتوار صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے جب دوسری طرف فلسطینی […]