
اسرائیل کا امریکہ سے 650 ملین ڈالر کا جدید اسلحہ خریدنے کا معاہدہ
اتوار-2-ستمبر-2007
اسرائیل نے امریکہ سے فضائی اور بحری افواج کے لیے جدید اسلحہ کی خریداری کا ایک نیا معاہدہ کیا ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت 650 ملین ڈالر سامان حرب وضرب شامل ہے- اخبار نے