دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیل نے سرنگوں کے خاتمے کے پس پردہ غزہ پر حملے کا منصوبہ بنالیا

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر وسیع آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں- تفصیلات کے مطابق اسرائیلی محکمہ دفاع نے فلسطینی صدر محمود عباس اور مصری حکومت کو مطلع کیا ہے کہ غزہ کے مصر سے ملحقہ جنوبی

ارئیل شیرون کے قریبی ساتھی سے سلام فیاض کی خفیہ ملاقات

رام اللہ میں قائم فلسطینی اتھارٹی کی غیر آئینی حکومت کے وزیراعظم سلام فیاض نے سابق اسرائیلی وزیراعظم ارئیل شیرون کے دفتر کے سربراہ ڈوویزگلاس سے مقبوضہ بیت المقدس میں خفیہ ملاقات ک

اردن کے لیے اسرائیلی برآمدات ستر فیصد سے تجاوز کرگئیں

اسرائیلی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی اردن کے ساتھ تجارت سابقہ ادوار میں گراں قدر اضافہ ہوا ہے- رابطہ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران اردن میں اسرائیلی برآمدات

قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت

اسرائیلی عقوبت خانوں میں اسیر فلسطینیوں کے ساتھ جیلروں کے غیر انسانی سلوک پر حقوق انسانی کے ادارے ’’واعد‘‘ نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے- غرب اردن میں ’’واعد‘‘ کے مندوب نے ایک پریس کانفرنس

اسرائیل نے مصری سرحد پر باڑ بنانے کی تجویز تیار کرلی

اسرائیلی روزنامے ’’ہارٹس ‘‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے پیش کش کی ہے کہ مصر اور اسرائیل کے درمیان حفاظتی باڑ تعمیر کردی جائے، اس باڑ کے ذریعے دہشت

محمود عباس ملیشیا نے مزید فلسطینی گرفتار کرلئے

اسرائیلی فوجی دستوں اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی ملیشیا نے سوموار کے روز مغربی کنارے میں رہنے والے کئی فلسطینیوں کو حماس یا دیگر مزاحمتی جماعتوں سے تعلق رکھنے کے شبہے میں

ہاویر سولانا کی جانب سے حماس سے عدم مذاکرات کا بیان جمہوریت کی نفی ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے سیاسی رابطہ کارہاویر سولانا کا حماس سے مذاکرات سے انکار جمہوریت کی نفی قرار دیا ہے

القاعدہ نے لیکوڈ پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی

اسرائیل کی سابق حکمران جماعت ’’لیکوڈ پارٹی‘‘ کی ویب سائٹ کو نامعلوم افراد نے ہیک کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ کے آپریشن کے دوران آغاز میں ایک تحریری پیغام دیا گیا ہے جس میں القاعدہ اسامہ بن لادن

نگران حکومت کا انقلابی ٹولے کی بقایاجات کو گرفتار کرنے کا انکشاف

غزہ کی پٹی میں نگران حکومت نے انقلابی ٹولے کے شر پسندوں کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا ہے - شرپسند عناصر نے غزہ کی پٹی میں امن وامان کی صورت حال پیدا کرنے اور بد امنی پھیلانے کی سازشیں تیار

انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی کا صدارتی آرڈیننس غیر آئینی ہے: فلسطینی سپیکر

فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے قائم مقام سپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے نئے فلسطینی صدارتی آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے- انہوں نے کہا کہ محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ کے طریقہ انتخابات