
فلسطین کے چھوٹے کاروبار شدید مشکلات کا شکار ہیں :انروا
پیر-3-ستمبر-2007
اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے ڈپٹی کمشنر جنرل فلیو گراندی نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کو شدید چیلنج درپیش ہیں کیونکہ اقتصادی ناکہ بندی عائد ہے اور اس سے کاروبار کی مجموعی