چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

غزہ پرحملے کے لیے اسرائیل نے فوج سرحد سے لگا دی، بیت حانون کا محاصرہ

فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی فوج نے بڑے آپریشن کے لیے تیاری شروع کردی ہے- تفصیلات کے مطابق غزہ کے شمالی شہر بیت حانون کا محاصرہ کر لیاگیا اوراسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت شروع کی

عباس ملیشیا کے چھاپے، تین پرنسپل اور دو لیکچرار سمیت آٹھ افراد گرفتار

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز نے غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کریک ڈائون میں آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے- تفصیلات کے مطابق گرفتار شدگان میں دو پروفیسر اور سکولوں کے تین پرنسپل بھی

فلسطینی حکومت نے ہنگامی دفاعی پلان تیا ر کرلیا

غزہ میں نگراں فلسطینی حکومت نے ممکنہ اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لیے ہنگامی دفاعی منصوبے کا اعلان کیا ہے- حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ پر جارحیت کوئی نیا واقعہ نہیں

عباس ملیشیا نے غرب ارن میں اطلاعاتی ادارے کا دفتر بند کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ایک غیرملکی اطلاعاتی ادارے’’ماس پریس‘‘ کا دفتر بند کر دیا - تفصیلات کے مطابق طولکرم میں قائم اقصی ٹیلی ویژن کی عمارت میں واقع

حماس اور تحریک اسلامی مسجد اقصی پرقبضہ کرنا چاہتی ہیں: اسرائیل

اسرائیلی خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور1948ء مقبوضہ فلسطین میں قائم تحریک اسلامی مسجد اقصی کو اپنے کنٹرول میں لینا چاہتی ہیں- انٹیلی جنس ادارے کی جانب سے جاری

غزہ کی معاشی ناکہ بندی خطے میں انسانی بحران پیدا کرسکتی ہے: اقوام متحدہ

فلسطین میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’’اونروا ‘‘ (یونائیٹڈ نیشن ریلیف اینڈ ورکس) کے ڈائریکٹر جان کینگ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں غزہ کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے- غزہ کے دورے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے

غیر آئینی آرڈیننس کا اجراء صدارتی عہدے کے لیے سوالیہ نشان ہے: حماس

نگران فلسطینی حکومت کے مشیر برائے قانونی امور محمد عابد نے صدر محمود عباس کی جانب سے مسلسل غیر آئینی آرڈی نینسز نے صدر کی آئینی حیثیت کے خلاف قرار دیا ہے- غزہ میں ایک کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ صدر عباس مسلسل

راہداریوں میں پھنسے سات سو فلسطینیوں کی انسانی حقوق کے اداروں سے مدد کی اپیل

غزہ کی بین الاقوامی راہداری ’’عریش‘‘ میں پھنسے سات سو فلسطینی شہریوں نے انسانی حقوق کے اداروں سے مدد کا مطالبہ کیا ہے- تفصیلات کے مطابق غزہ اور مصر کے درمیان ’’عریش‘‘ راہداری میں مصر کی جانب پھنسے سات سو

غزہ پر قبضہ کرلیا جائے: اسرائیلی وزراء کی تجویز

اسرائیل کی دائیں بازو کی جماعت لیکود پارٹی کے سربراہ بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی قابض حکومت سے کہا ہے کہ اقتصادی محاصرے میں گھری ہوئی غزہ کی پٹی کے خلاف مزید سخت اقدامات کرے اور اسرائیلی فوجی دستوں سے اپیل کی ہے کہ

نہر البارد کیمپ کی تعمیر نو کے لیے فلسطینی جماعتیں تیار ہیں

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان اسامہ ہمدان نے فلسطینی مہاجرین کیمپ کی فوری تعمیر نو کی ضرورت پر زور دیا ہے- ملٹری آپریشنز کے بعد یہ تباہی و بربادی کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے- انہوں نے اقوام متحدہ کے ریلیف