
صہیونی دشمن کے خلاف کارروائی میں مجاہدین کا پلڑا بھاری ہے
جمعرات-13-ستمبر-2007
اسرائیلی فوج کے ایک اعلی سطحی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ کی سرحد پرمجاہدین کے ہاتھوں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری جنگ میں مجاہدین کا پلڑا بھاری ہے- ایک خبر رساں