
خیراتی ادارے پر فلسطینی ملیشیا کے حملے کی مذمت
ہفتہ-15-ستمبر-2007
فلسطینی یتیموں اور غریب خاندانوں کی کفالت کرنے والے ادارے ’’تضامن‘‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی مسلح ملیشیا جو اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی کمان میں کام کرنے والوں کی جانب سے چند روز قبل ان کے دفتر پر حملے اور کا غذات کی چھان بین کی شدید مذمت کی ہے