چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

فتح کے کارکن کی اسرائیلی زخمی فوجیوں کے لئے شفا کی دعا

اسرائیلی ٹی وی نے ایک رپورٹ نشر کی ہے جس میں فتح کا کارکن اسرائیلی زخمی فوجیوں کے لئے شفا کی دعا اور حماس کے خلاف اشتعال انگیز بیان دے رہاہے- رپورٹ میں ظاہر ہونے والا فتح کا کارکن اپنا نام ثائر بتاتاہے- وہ غزہ

اردنی شہریوں سے اسرائیلی منصوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

اسرائیل سے معاشی تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے مزاحمتی کمیٹی نے اردنی شہریوں سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے- اردن کے بازاروں میں اسرائیل کے آم ، انگور اور دیگر پھل عام پائے جاتے - کمیٹی کی طرف سے جاری

فلسطینی قیدی کی جان بچانے کے لیے اہل خانہ کی یورپی یونین سے اپیل

طولکرم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی لیث عنایہ نے ریڈ کراس اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے اقدام کریں جو نابلس سے ملحق اسرائیلی ھوارہ جیل میں قید ہے

مسجد اقصی کی زیارت کے لیے بیت المقدس آنے پر پابندی کے خلاف مہم

مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصی کے دورے پر عائد پابندی کے خلاف ایک بین الاقوامی مہم شروع کی گئی ہے تاکہ مسجد اقصی کو دیکھنے کی خواہش رکھنے والے سیاح وہاں جاسکیں- قومی اداروں اور مہم

خیراتی ادارے پر فلسطینی ملیشیا کے حملے کی مذمت

فلسطینی یتیموں اور غریب خاندانوں کی کفالت کرنے والے ادارے ’’تضامن‘‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی مسلح ملیشیا جو اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی کمان میں کام کرنے والوں کی جانب سے چند روز قبل ان کے دفتر پر حملے اور کا غذات کی چھان بین کی شدید مذمت کی ہے

عباس ملیشیا نے رمضان کا آغاز مساجد کی بے حرمتی سے کیا

رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے عباس ملیشیا اور فتح کے عسکریت پسندوں نے مساجد میں گھس کر حماس کے راہنمائوں کو گرفتار کیا- عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حماس کے حمائیتیوں کو رام اللہ نابلس اور جنین سے گرفتار کیا گیا- گرفتاریوں کے لیے چھاپوں

روس کی ثالثی قبول ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے روس کی طرف سے فلسطینیوں کے باہمی تنازعے کے حل کے لیے ثالثی کو خوش آمدید کہا ہے- روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر سلطانوف نے قاہرہ میں اپنے دورے کے

اردن انجینئیر یونین کا حکومت سے معافی کا مطالبہ

اردن کی انجینئر یونین نے حکام کی جانب سے فلسطین کے 1948ء کے مقبوضہ میں قائم فلسطینی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ رائد صلاح کے اردن داخلے پر پابندی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے- عمان سے مقامی ذرائع کے

اسرائیلی فوج کی سات دنوں میں پنتیس دراندازیاں، 54 گرفتار

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں دراندازیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے- فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے ادارے ’’مرکز برائے انسانی حقوق‘‘ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی فوج نے 6 ستمبر سے 12 ستمبر تک

اسرائیلی کیمپ پر مجاہدین کا راکٹوں سے حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو ’’القسام بریگیڈ‘‘ نے غزہ کے شمال میں واقع اسرائیلی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا- القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیمپ پر حملے