پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیل نے بحری جہازوں کے لیے خطرے کا سائرن بجا دیا

اسرائیلی سیکورٹی حکام نے بحری جہازوں پر مزاحمت کاروں کے حملوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بحر متوسط میں موجود اسرائیلی تجارتی بحری جہازوں اور مسافر بردار جہازوں پر فلسطینیوں کے

اسرائیل نے حماس کے قیدیوں کو الگ زندانوں میں منتقل کرنا شروع کردیا

اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے قیدیوں کو الگ سے زندانوں میں منتقل کرنا شروع کردیا ہے- ذرائع کے مطابق اسرائیل کے ’’نفحہ‘‘ جیل میں قید حماس اراکین کے لیے الگ سے کوٹھڑیوں میں بند کرنا شروع کیا ہے

اسرائیلی فوج نے 322 ایکڑ رقبہ غصب کرلیا

اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے نواح میں خضر اور طاس کے دو قصبوں کے 322 ایکڑ رقبے پر قبضہ کرلیا- تفصیلات کے مطابق بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے متعدد کھیتوں میں نسلی دیوار کی تعمیر کی غرض سے زمینیں ہتھیانے کا سلسلہ شروع کر

سلام فیاض نے غرب اردن میں اقصی ٹیلی ویژن نشریات پر پابندی لگادی

غرب اردن میں قائم سلام فیاض کے زیر نگران فتح کی غیر آئینی حکومت نے اقصی ٹیلی ویژن کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے- غرب اردن میں ٹی وی کے نمائندہ محمد اشتیوسی نے کہا کہ سلام فیاض حکومت کی جانب سے انہیں فتح کے

فیاض حکومت نے حماس سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کا الاؤنس روک دیا

اسرائیلی جیلوں میں قید حماس کے قیدیوں نے شکایت کی ہے کہ سلام فیاض کی حکومت کی وزارت اسیران و سابق اسیران نے جیل کی کیفے ٹیریا سے کھانے پینے کا سامان خریدنے کے لئے قیدیوں کو رقم فراہم کی ہے، لیکن حماس سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو یہ رقم نہیں

لبنان جنگ میں نفسیاتی مریض ہونے والے فوجیوں کا ہالینڈ میں علاج

گزشتہ برس کی اسرائیل لبنان جنگ میں اسرائیلی فوج کی شکست کے بعد فوج کی ایک بڑی تعداد نفسیاتی امراض کا شکار ہوگئی ہے-اسرائیلی کثیر الاشاعتی روزنامے’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق لبنان جنگ میں ذہنی اور نفسیاتی امراض کا شکار ہونے والے فوجیوں

حماس کو شکست دینے کے لیے عباس ملیشیا سے مل کرکام کر رہے ہیں:اسرائیل

اسرائیل کے ایک اعلی سطحی فوجی افسر نے غر ب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف صدر عباس کے ماتحت ملیشیا کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے-عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے لیے

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کےاہل خانہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں پریشان

اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ ملیشیا کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے- اسرائیلی جیل مجدو میں قید حماس کے ارکان پارلیمنٹ نے خط میں کہاہے کہ قابض اسرائیلی افواج

سعودی عرب کی برطانیہ سے 72جنگی طیاروں کی خریداری

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس نے برطانیہ سے ’’ٹائفن ‘‘طرز کے 72جنگی طیارے خریدے ہیں- جنگی طیاروں کی مالیت 8ارب ڈالر ہے- سعودی عرب کی وزارت دفاع اور ہوابازی کے اعلی عہدیدار نے خبر رساں ادارے کو بیان میں کہا ہے کہ طیاروں

مسافر بردار اسرائیلی بحری جہاز مزاحمت کاروں کے لئے آسان شکار ثابت ہوسکتے ہیں

اسرائیلی حکام نے مزاحمتی گروپوں کی طرف سے حملوں کے خطرے کے باعث مسافر بحری جہازوں کی سیکورٹی سخت کردی ہے- اسرائیلی بحریہ میں سیکورٹی افسر کے مطابق مزاحمتی گروپوں کے حملوں کاخطرہ ہے- چھوٹی کشتی کے ذریعے کارروائی کی جاسکتی