پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

حماس کے مغوی ارکان کے اہل خانہ پر عباس ملیشیا کا تشدد، حماس کی مذمت

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے گرفتار اراکین کے اہل خانہ پر بدترین تشدد کیا ہے- تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد کے اہل خانہ سلام فیاض کی غیر آئینی حکومت اور بلاجواز گرفتاریوں

حماس فتح سے مذاکرات کے لیے تیار ہے: عزت الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اہم راہنماء اور سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کو دشمن علاقہ قرار دینے سے فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی- عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے کہ

نگران حکومت نے اسرائیلی انتظامیہ کے رابطے کی تردید کردی

فلسطینی اتھارٹی کی نگران حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی اس خبر کی تردید کی ہے کہ حماس کے ایک مرکزی راہنماء نے اسرائیلی قابض فوج سے براہ راست یا بلاواسطہ رابطے کیے ہیں- انہوں نے کہا کہ اس قسم کی خبریں فلسطینی اتھارٹی کے افسران کی

فلسطینی سیاسی ورکروں پر تشدد ہسپتال منتقل، محمود عباس کا چہرہ بے نقاب: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی بڑے پیمانے پر ہپستالوں میں منتقلی سے واضح ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ تفتیش کے دوران جسمانی تشدد کیا گیا ہےمغربی کنارے سے جاری ایک بیان میں حماس نے کہا ہے کہ قیدی مہدی حدادہ کو نابلس ہسپتال کے انتہائی

موسم سرما کانفرنس میں چند شرائط کے ساتھ شرکت کی جائے: تنظیم فلسطین

ڈاکٹر مصطفی البرغوثی کی قیادت میں کام کرنے والی تنظیم فلسطینی قومی اقدام (پی این آئی) نے فلسطینی اتھارٹی اور پی ایل او کے لیے موسم سرما کانفرنس میں شرکت کے لیے تین شرائط تجویز کی ہیں- ان میں سے پہلی شرط یہ ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی

حماس نے موسم سرما میں ہونے والی کانفرنس کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے غزہ کی پٹی میں ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری نے صدر محمود عباس سے اپیل کی ہے کہ موسم سرما میں منعقد ہونے والی امریکہ کی زیر نگرانی کانفرنس کا بائیکاٹ کریں- حماس نے یہ اپیل امریکی انتظامیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کو

حماس کے کارکنان کی گرفتاری کی مہم جاری

نابلس میں محمود عباس کی سیکورٹی ملیشیا نے گھروں اور مساجد کی تلاشی لینے اور حماس کے کارکنوں کو مغربی کنارے سے گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے- نابلس میں پچاس سالہ محمد کرامہ جو ہیڈ ماسٹر ہیں کو فلسطینی اتھارٹی کی سیکورٹی ملیشیا نے دوسری بار

اسرائیلی ٹینک کے گولے سے چار فلسطینی بچے زخمی

اسرائیلی فوج کے چھوڑے ہوئے ایک ٹینک کے گولے سے چار فلسطینی بچے زخمی ہوگئے- ان بچوں کو ہسپتال لے جایا گیا- ان میں ایک کی حالت نازک ہے-میڈیکل ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں دس سے سولہ برس ہیں- علاج کے لیے ان

اسرائیلی ڈرائیور نے بس بچے پر چڑھادی

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے مرکز برائے انسانی حقوق کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سلفیت میں چند روز قبل ایک بس کے نیچے آکر شہید ہونے والے فلسطینی بچے کو ڈرائیور نے قصداً قتل کیا ہے- رپورٹ کے مطابق

فتح قائدین نے تنخواہیں نہ ملنے پر استعفے دے دیئے

غزہ میں صدر محمود عباس کی جانب سے تعینات کردہ فتح کے راہنمائوں نے پارٹی کی طرف سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجاً استعفے دے دیئے ہیں- عرب خبر رساں ادارے ’’انباء‘‘ کی رپورٹ کے مطابق فتح کے مختلف عہدیداروں کو صدر عباس نے غزہ میں فتح کی دوبارہ صف بندی