جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

مسجد اقصی کے احاطے میں یہودی معبد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسرائیل نے مسجد اقصی کے احاطے میں ایک معبد (کنیسہ) کی تعمیرکا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے- عبرانی اخبار’’ہارٹسز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت طویل عرصے سے مسجد اقصی کے احاطے میں یہودی عبادت خانے کی تعمیر پر غور شروع کر رہی تھی، تاہم اب یوکرائن کے تعاون

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک درجن فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر بروز جمعرات علی الصبح اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہو گئے- مڈل ایسٹ اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ قابض فوج کی جانب سے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے اراکین کو ٹارگٹ کلنگ

یورپی پارلیمانی وفد کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے یورپی پارلیمانی وفد کی فلسطینیوں اوران کے مستقل اصولوں کے حق میں دیئے گئے بیان کو خوش آئندقرار دیا ہے- انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اگر اہم اداروں اور تنظیموں کی طرف سے ایسے حمایت

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب فلسطینیوں کی واپسی کے حق سے دستبرداری

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان ڈاکٹر ابو زہری نے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے انہیں ’’یہودی ریاست‘‘ کو تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے -

اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس کو یہودی شہر بنانے کا سلسلہ جاری

فلسطین کی نگران حکومت میں وزیر سیاحت ڈاکٹر محمد الآغا نے کہاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودی شہر بنانے کی کوششوں پر عربوں اور عالم اسلام کی خاموشی سے اسرائیل کو موقعہ مل رہاہے کہ وہ اپنے منصوبوں پر کاربند

حماس کی پانچ سالہ کارکردگی فتح سے بہت بہتر ہے: یورپی وفد

یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کے دورہ فلسطین کے دوران کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی کارکردگی فتح کے طویل دور کی کارکردگی سے کہیں بہتر ہے- غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفد کے سربراہ

فتح نے حماس کے ٹریننگ کیمپوں کا بہانہ تراش لیا

غرب اردن میں فلسطینی صدر کے زیر کمانڈر صدارتی فورسز نے بیت لحم میں حماس کے ٹریننگ کیمپوں کی موجودگی کا دعوی کیا ہے- ایگزیکٹو فورسز کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اراکین غرب

اسرائیل نے پانچ سالہ بچی کے علاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا

اسرائیلی وزارت داخلہ نے پانچ سالہ ماریہ آمن کو مقبوضہ بیت المقدس میں علاج کے لیے جانے کی اجازت فراہم کرنے سے انکار کردیا- آمن کو دو سال قبل اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا- جس کے بعد بچی جسمانی طور پر مفلوج ہو چکی

لبنان میں اسرائیلی جاسوس گرفتار

لبنان میں جرمن نژاد اسرائیلی باشندے کی گرفتاری کے حوالے سے اسرائیلی حکومت کسی قسم کا موقف اختیار کرنے میں تذبذب کا شکار ہے- اسرائیلی وزارت خارجہ کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ جرمن نژاد اسرائیلی باشندے کی لبنان میں

اسرائیل کی جانب سے ہیکل سلیمانی کے پتھر کے انکشاف کا دعوی

غزہ کی پٹی میں حماس کی نگران حکومت کے وزیر سیاحت محمد رمضان آغا نے ہیکل سلیمانی دوئم کے پتھر کے انکشاف کے حوالے سے اسرائیلی دعوؤں کو جھٹلایا ہے - ان کا کہناہے کہ اسرائیل مسجد اقصی کو گرانے کی سازش کے لئے جھوٹے