
عباس ملیشیا کا حماس کے خلاف کریک ڈاؤن، نو گرفتار
ہفتہ-29-ستمبر-2007
غرب اردن کے مضافات میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ ملیشیا نے حماس کے خلاف کریک ڈائون میں نو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق عباس ملیشیا نے نابلس میں متعدد گھروں پر چھاپہ مارکر تین حماس اراکین کو گرفتار کرلیا- مرج زھور کے علاقے سے ایک پچپن سالہ حماس رکن کو گرفتار کر کے تشدد کا