جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

محمودعباس کے اسرائیل سے مذاکرات قوم میں بے چینی کا باعث بن رہے ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسی ابو مرذوق نے کہا ہے کہ صدر عباس اسرائیل کے ساتھ امریکی شرائط پر مذاکرات کر کے قوم کو تقسیم کررہے ہیں- شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عباس

اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر مزاحمتی گروپوں کا راکٹ حملہ

فلسطینی مزاحمت کار گروپوں کی جانب سے غزہ کی پٹی کے برابر میں واقع اسرائیلی فوجی ٹھکانے ’’ناحل العوز‘‘ پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے- جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ قومی مزاحمتی بریگیڈ اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ شہید ابو علی مصطفی بریگیڈ نے ناحل العوز

حماس کے خلاف گرفتاری کی مہم جاری، تین مزید کارکنان کی گرفتاری

فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے خلاف گزشتہ ساڑھے تین ماہ سے گرفتاریوں کی مہم جاری ہے- گزشتہ روز تین کارکنان کو گرفتار کیا گیا- گرفتار شدگان میں جنوبی جنین کی ’’بئرالباشا‘‘ بلدیہ کے چیئرمین

سابق فلسطینی قومی حکومت کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی گرفتاری

قابض اسرائیلی افواج نے سابق فلسطینی قومی حکومت کی وزارت ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری فیضی شبانہ کو گرفتار کرلیا- فیضی شبانہ کو مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا- ذرائع کے مطابق قابض افواج نے

اسرائیل مسجد ابراہیمی کو گرجا گھر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے: ڈاکٹر تیسیر تمیمی

فلسطینی چیف جسٹس اور تاریخی مسجد ابراہیمی کے خطیب ڈاکٹر تیسیر تمیمی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکام مسجد ابراہیمی کو یہودی گرجا گھر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں- مسجد ابراہیمی کو فلسطینی شہریوں کے لیے بند جبکہ یہودیوں کو عبرانی سال کے آغاز پر عید کی تقریبات کے انعقاد کی

فتح قیادت یاسر عرفات کے قتل میں ملوث ہے: محاذ آزادئ فلسطین

فلسطینی سیاسی جماعت محاذ برائے آزادئ فلسطین نے کہا ہے کہ فتح قیادت سابق صدر یاسر عرفات کو زہر دینے میں ملوث ہے- شام کے دارالحکومت دمشق میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محاذ آزادی کے مرکزی راہنماء احمد جبریل نے کہا کہ صدر عباس اور سلام فیاض غیر آئینی اقدامات کی

فلسطینی اتھارٹی، اسرائیل اور امریکہ کی حمایتی ہے :خطیب مسجد اقصی

1948ء میں اسرائیل کے قبضے میں جانے والے فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نائب سربراہ شیخ کمال خطیب نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی قیادت کو اس کااندازہ نہیں ہے کہ وہ غیر معمولی طور پر اسرائیل اور امریکہ نواز ہوچکے ہیں تمام فلسطینی چاہتے ہیں کہ وہ اپنی پوزیشن

کانفرنس کو ناکامی سے بچانے کے لئے حتمی حیثیت کے مذاکرات نہ کریں

اسرائیل کی وزیر خارجہ لیفنی نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے اپیل کی ہے کہ فلسطین کی حتمی ریاست کے بارے میں مباحثے کو فی الحال ملتوی کردیں تاکہ 2نومبر کو امریکہ میں ہونے والی کانفرنس ناکام نہ ہو جائے

اقوام متحدہ اور چار ممالک کی کمیٹی اسرائیل کے حمایتی ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ جان ڈیوگرڈ کے اس بیان کو خوش آئند قرار دیا ہے جس میں انہوں نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی چار رکنی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے غیر معمولی حمایتی ہیں اور فلسطینی عوام کے

برطانوی اساتذہ نے اسرائیلی بائیکاٹ کا فیصلہ مؤخر کردیا

برطانیہ کے پروفیسروں اور لیکچراروں کی سب سے بڑی تنظیم نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف اسرائیلی یونیورسٹیوں کے بائیکاٹ کا منصوبہ ترک کردیا ہے- برطانوی جریدے ’’گارڈین‘‘ نے اپنی 29 ستمبر کی اشاعت میں برطانیہ کی یونیورسٹی