
اسرائیلی عدالت نے فلسطینی رکن اسمبلی کی قید تنہائی میں اضافہ کردیا
منگل-2-اکتوبر-2007
اسرائیلی عدالت نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رملے جیل میں قید رکن کی قید تنہائی میں ایک ماہ اضافہ کردیا ہے- الخلیل شہر سے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن محمد جمال النطشے جنہیں 2001ء میں گرفتار کیاگیاتھا اور ساڑھے آٹھ برس کی سزا دی گئی تھی