جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیل کا کسانوں پر حملہ

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں پر حملہ کر کے ایک کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا- عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج کا ایک دستہ بلڈوزروں اور جیپوں کے ساتھ خان یونس کے کھیتوں میں

اسرائیل نے تاریخی حفاظتی دیوار مسمار کردی

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی حفاظتی دیوار مسمار کردی- تفصیلات کے مطابق قابض فوج کے ایک دستے نے بیت المقدس کے قدیم دروازے باب الخلیل سے ملحقہ حفاظتی دیوار کو بلڈوزوروں کے ذریعے مسمار کردیا- یہ دیوار آج سے چار سو اکنانوے سال قبل مسلمان حکمران سلطان سلیمان قانونی نے

محمود عباس بنیادی قومی مفادات سے دستبردار، مذاکرات ڈھونگ ہیں: ھنیہ

نگران فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے درمیان جاری بات چیت میں فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے- غزہ میں ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر بش کی دعوت پر نومبر میں ہونے

یہودی آباد کاروں نے مذہبی تہوار کے موقع پر بیسیوں درخت اکھاڑ دیے

یہودی آبادکاروں نے مذہبی تہوار منانے کی خاطر فلسطینیوں کے بیسیوں درخت اکھاڑ دیے- سینکڑوں یہودی آباد کار نابلس کے قریب خالی کی گئی ’’حومش‘‘ بستی پہنچے اور ’’عید العرش ‘‘ نامی تہوار کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کیں- برقہ گاؤں کے کسانوں کا کہنا ہے کہ یہودیوں نے پانی کے کھالے اور کسانوں کے

اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے صحافی زخمی

اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی اسیران کی رہائی کی کوریج کے موقع پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے ایک صحافی زخمی ہوگیا- زخمی ہونے والا صحافی خبر رساں ایجنسی ’’رائٹرز‘‘ کا کیمرہ مین جاداللہ ہے- جاد اللہ کی ٹانگ پر گولی لگی ہے- سٹیلائٹ چینلز نے جاداللہ کو ایمبولینس میں منتقل کیے جانے

اسرائیلی فوج غزہ کو نشانہ بنانے سے باز رہے :حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مسلح گروہوں کو خبردار کیاہے کہ اسرائیلی فوجی دستے کسی بھی غزہ کی پٹی پر حملہ آور ہوسکتے ہیں ، انہوں نے اسرائیلی فوجی دستوں کو بھی تنبیہہ کی ہے کہ ان کے حملے کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا- حماس نے سوموار کے روز جاری کردہ اپنے بیان میں عسکری بازو قسام بریگیڈ

فلسطین میں القاعدہ کا کوئی رکن موجود نہیں ہے :حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے ان رپورٹوں کی تردید کی ہے جن میں کہاگیا ہے کہ حماس نے مصری حکومت کے ساتھ ایک خفیہ معاہدہ کرلیا ہے، جس کی وجہ سے حماس سے تعلق رکھنے والے 85 لیڈروں اور ارکان کو غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت مل گئی ہے-حماس کے رہنما ایمن طہ نے کہا کہ ایسے مذاکرات بے فائدہ ہیں

امریکی انتظام میں کانفرنس میں شرکت غلطی ہوگی :رشق

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے اپیل کی ہے کہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے منعقد کی جانے والی کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کریں- انہوں نے کہاکہ فلسطینیوں کے درمیان جو اختلاف موجود ہے اس کی روشنی

فلسطینیوں کی رفح سے واپسی کا خیر مقدم :حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مصری حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے نزدیک مصری سرحد پر واقع صلاح الدین گیٹ سے درجنوں اہم فلسطینی شخصیات کی واپسی کے فیصلے کا خیرمدم کیا ہے، انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے رفح ٹرمینل کھل جانے کے

حماس حکومت نے ایگزیکٹو فورسز کو پولیس میں مدغم کرلیا

غزہ میں قائم اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی نگران حکومت نے وزارت داخلہ کے ماتحت ایگزیکٹو فورسز کو مقامی پولیس میں مدغم کرلیا ہے- وزارت داخلہ کے ترجمان ایھاب غصین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت طویل عرصے سے ان دونوں اداروں کے افراد کو ایک تنظیمی ڈھانچے