جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

فلسطینی راکٹ اسرائیلی پارلیمنٹ ہائوس تک پہنچنے والے ہیں

فلسطینی مزاحمت کاروں کے مقامی سطح پر تیار کردہ میزائلوں کی بڑھتی ہوئی رینج اور دور فاصلے پر مار کرنے کی صلاحیت میں اضافے پر اسرائیلی اراکین پارلیمان نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے- حال ہی میں مجاہدین

مالی بدعنوانیوں پر اسرائیلی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا

اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے ان کی مالی خرد برد کے حوالے سے تفتیش شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق وزیر اعظم اولمرٹ پر بدعنوانی کے تین مقدمات ہیں اور آئندہ دو ایام میں اسرائیل

شام پر اسرائیلی فضائی حملہ امریکی رضامندی کے تحت کیا گیا

حال ہی میں اسرائیل کی جانب سے شام پر فضائی حملے میں امریکی رضامندی کے انکشاف کیا گیا ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں شام پر کیا گیا فضائی حملہ امریکی حکام کی رضامندی کے تحت کیا

مزید پابندیاں قبول کرنے کے لیے محمود عباس پر دباؤ

اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبارات کے مطابق اسرائیلی حکومت بیت المقدس، حق واپسی اور مستقبل کی فلسطینی ریاست جیسے حساس موضوعات پر فلسطینیوں سے کسی قسم کے معاہدوں میں قید نہیں

یوم القدس منانے پر حماس کا عالمی برادری سے اظہار تشکر

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کئی ممالک میں جلسوں اور ریلیوں کے انعقاد پر عرب عوام اور عالم اسلام کا شکریہ ادا کیا ہے- غزہ کی پٹی میں حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے پریس ریلیز میں کہا کہ

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی افسروں کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن محمد نزال نے فلسطینی اتھارٹی کے اسرائیلی افسران کے ساتھ مذاکرات پر شدید تنقید کی ہے- انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سابق وزیر اعظم احمد قریع اسرائیل کے ساتھ

غزہ میں پولیس اہلکار، القسام مجاہدین شہید کرنے کا منصوبہ ناکام

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں امن و امان تاراج کرنے والوں سے وہی سلوک کرے گی کہ جو قابض اسرائیلی حکومت کے کارندوں کے ذریعے علاقے میں فساد برپا کرنے والوں سے روا رکھا جاتا ہے-

مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی دست درازیاں

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی اراضی پر یہودیوں کی دست درازیاں جاری ہیں- نابلس کے شمال مغرب میں خالی کی گئی بستی ’’حومش‘‘ میں ایک دفعہ پھر سینکڑوں یہودی اکٹھے ہوئے اور ’’عید العرش‘‘کے مذہبی تہوار کی مناسبت سے رسومات ادا کیں- عینی شاہدین کے

فلسطینی بچے محمد درہ کے قتل کے جرم سے اپنےآپ کو الگ کرنے کی اسرائیلی کوشش

اسرائیل فلسطینی بچے محمد درہ کے قتل کے جرم سے اپنےآپ کو بری کرنے کی کوشش کررہاہے- اسرائیل کے سرکاری میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر نے کہاہے کہ 2000ء میں محمد درہ اسرائیلی فوجی اہلکار کی گولی سے شہید نہیں ہوا بلکہ فلسطینیوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کی زد

محمود عباس کی آئینی حیثیت مشکوک ہے:اسرائیل

اسرائیلی پارلیمانی دفاعی و خارجہ کمیٹی کے چیئرمین تساہی ہانبغی نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کے لئے بلائی جانے والی مجوزہ امریکی کانفرنس میں حتمی مسائل زیر بحث لانے سے انکار کیاہے- کیونکہ فلسطینی صدر محمود عباس پر الزامات ہیں کہ انہیں مکمل آئینی حیثیت حاصل نہیں ہے- تساہی ہانبغی