جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیلی پولیس نے ایہود اولمرٹ سے تفتیش شروع کردی

اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے بنک کیس کے حوالے سے تفتیش شروع کردی ہے- پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایہود اولمرٹ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر بیان ریکارڈ کیا- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق تفتیش کے لیے اسرائیلی وزیر اعظم

حماس کا اسرائیل سے مذاکرات کرنے سے انکار

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے چیئرمین خالد مشعل نے کہا کہ اسرائیل حماس کے ساتھ مذاکرات کے لیے کوشش کررہا ہے لیکن ہم اس پیشکش کو مسترد کرتے ہیں- کیونکہ فلسطینی حقوق کی قیمت پر مذاکرات ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں- سعودی عرب کے

فلسطینیوں سے معاہدہ نہیں ہوگا: اولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے سوموار کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان حتمی معاہدہ نہیں ہوگا اگرچہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے کئی بار ملاقات کرچکے ہیں تاکہ امریکی انتظامیہ کے زیر

مسئلہ فلسطین نازک موڑ پر ہے: مونا منصور

حماس سے تعلق رکھنے والے اصلاح و تبدیلی بلاک کی رکن اسمبلی مونا منصور نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، فلسطینیوں کی داخلی لڑائی کے سبب ایک پیچیدہ مقام تک پہنچ چکا ہے- صورتحال کے خراب ہونے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا

اقوام متحدہ اسرائیل کا درپردہ حامی ہے: محمود الزھار

فلسطینی اتھارٹی کے سابق وزیر خارجہ اور حماس کے اہم راہنماء ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ اقدام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مسٹر بان کی مون اسرائیل کی بے انتہاء حمایت کرتے ہیں اور فلسطینیوں سے بالکل لاتعلق رہتے ہیں- انہوں نے مطالبہ کیا کہ اپنے متعصبانہ رویے

امریکی سرپرستی میں ہونے والی کانفرنس کا بائیکاٹ کیا جائے:ابوزھری

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے تمام فلسطینی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی صدر جارج بش کی جانب سے نومبر میں بلائی جانے والی مشرق وسطی کانفرنس کا بائیکاٹ کریں- ڈاکٹر سامی ابو زہری جو غزہ کی پٹی میں حماس کے ترجمان ہیں نے اپنے پریس ریلیز میں

فلسطینی وزیر یتیموں اور بیواؤں کی امداد ہڑپ کرگیا

فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے مغربی کنارے میں تشکیل پانے والی ایمرجنسی حکومت کے معاشرتی امور کے وزیر محمود ھباش نے یتیموں اور بیواؤں کو ملنے والی امداد ہڑپ کرلی- محمود ھباش کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک عرب ملک

فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی، 30 افراد زخمی

شام اور عراق کی سرحد پر واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’’التنف‘‘ میں آگ لگنے سے 29 پناہ گزین زخمی ہوگئے- التنف کیمپ میں عراق سے بھاگ کر آنے والے فلسطینی پناہ گزین مقیم ہیں- کیمپ میں آگ گیس کے پائپ کو آگ لگنے سے بھڑکی

فلسطینی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے زیتون کے تیل کی درآمد پر پابندی

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت کے وزیر زراعت محمد رمضان آغا نے کہا ہے کہ ان کی حکومت زیتون کے تیل کی درآمد پر پابندی کے فیصلے پر سخت سے عمل کرے گی- زیتون کے تیل کی درآمد پر پابندی کا

انسانی حقوق کی تنظیم کا غزہ ملازمین کی تنخواہ بحالی کا مطالبہ

انسانی حقوق نے فلسطینی صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی پالیسی ترک کریں اور بالخصوص عید الفظر کے موقع پر ان کی تنخواہیں بحال کریں- محمود عباس کی پالیسی سے ہزاروں