
عرب – اسرائیل تعلقات کی بحالی کے لئے مشرق وسطی امن کانفرنس ناکام ہو گی
جمعہ-12-اکتوبر-2007
ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نمائندے ڈاکٹر ابو اسامہ عبدالمعطی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جارج بش کی طرف سے نومبر میں بلائی جانے والی مشرق وسطی امن کانفرنس کا مقصد صہیونی ریاست سے عرب ممالک کے تعلقات کی بلا معاوضہ بحالی کے سوا اور کچھ نہیں-