جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ کی پٹی میں مریضوں کے آپریشن ملتوی

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف حصار کی کاروائیاں جاری ہیں- اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں کو ’’نائیٹروجن گیس ‘‘کی فراہمی بند کردی ہے - غزہ کی پٹی میں الشفا میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسن خلف کے مطابق نائیٹروجن گیس نہ ہونے کے باعث

مغربی کنارے میں ایک ہفتے میں اسرائیل کی چونتیس فوجی کارروائیاں

اسرائیلی فوجی دستوں نے مغربی کنارے کے شہروں ، دیہاتوں اور مہاجر کیمپوں میں ایک ہفتے کے دوران چون فلسطینی گرفتار کئے گئے ان میں پانچ بچے اور ایک نوجوان عورت بھی شامل ہے-

فلسطینی خاموش اکثریت کی نمائندہ ڈاکومینٹری فلم منظر عام پر آگئی

اسرائیل----فلسطین مسئلے کی تاریخی صورت حال اور موجودہ منظر نامے کی وضاحت کے لئے ایک ڈاکومنٹری فلم منظر عام پر آچکی ہے- ’’تسلط 101‘‘کے نام سے ہونے والی ڈاکومینٹری میں حقائق پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے

محمود عباس سیاسی منظر سے ہٹ رہے ہیں:مصری

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اصلاح وتبدیلی پارلیمانی بلاک کے سیکرٹری جنرل مشیرالمصری نے کہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور ان کے مشیر سیاسی اور دستوری طور پر منظر سے غائب ہو رہے ہیں

حماس کے لیڈروں کے گھروں کے محاصرے اور تلاشی کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی ملازمین کی جانب سے حماس سے تعلق رکھنے والے افراد کے گھروں پر حملوں اور نظربندیوں کی غیر اخلاقی مہم پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے

فلسطینی کے گھر کی مسماری پر بیت المقدس شہر میں دھرنا

بیت المقدس کے درجنوں شہریوں نے جمعہ کے روز ایک فلسطینی شہری کے ہمراہ اظہار یکجہتی کے لئے دھرنا دیا اور اسرائیلی ہائی کورٹ کی جانب سے اس کے گھر کو منہدم کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مذمت کی -

غزہ کے راستے بند رہے توعوامی صحت کاالمیہ برپا ہوسکتا ہے: فلسطینی وزارت کا انتباہ

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے انسانی بھلائی کی عالمی تنظیموں بشمول اقوام متحدہ انٹرنیشنل ریڈ کراس اور یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی قابض حکومت پر دباؤ ڈالا

ایہوداولمرٹ کی دنیا کے یہودیوں کو اسرائیل آنے کی دعوت

اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ نے دنیا کے یہودیوں کو اسرائیل کر آباد ہونے کا کہاہے- انہوں نے یہودیوں کے اسرائیل آنے کے حوالے سے اشدود میں منعقدہ کانفرنس کے افتتاحی خطاب میں دنیا کے یہودیوں

حماس نے گزشتہ 3مہینوں میں 200دھماکہ خیز مواد حاصل کیا ہے

اسرائیل کی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے گزشتہ 3 ہینوں میں 200دھماکہ خیز مواد حاصل کیاہے- آفے دیختر نے جامعہ تل ابیب

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی میزائل حملے ،2بچے زخمی

شمالی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی میزائل حملوں سے 2بچے زخمی ہوگئے - ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ