جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیلی آرمی چیف کا فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا اعتراف

اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف گابی اشکنازی نے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق نابلس اور اس کے گرد و نواح میں اسرائیلی افواج اپنے دفاع اور مجاہدین کی گرفتاریوں کے دوران فلسطینی شہریوں کو بطور ڈھال استعمال کرتے رہے ہیں-

ہالینڈ اسرائیل کو فضائی دفاعی سسٹم فروخت کرے گا

ہالینڈ اسرائیل کو فضائی دفاعی سسٹم فروخت کرے گا- ہالینڈ کے وزیر خارجہ ماکسیم فیرھاجن نے کہا ہے کہ فضائی دفاع کے لیے مختص سسٹم ھاک کے بعض پارٹس کی فروخت کے حوالے سے ان کی اسرائیل سے بات چیت آگے بڑھی ہے-

اسرائیل سے تعلقات پر برطانوی کنزر ویٹو پارٹی کی تنقید

برطانیہ کی حزب مخالف کنزر ویٹو پارٹی کی کمیٹی نے برطانیہ کے اسرائیل سے تعلقات پر تنقید کی ہے- کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت اسرائیل کو جو غیر محدود تعاون پیش کررہی ہے

یہودی مذہبی پیشواؤں کی ایہود اولمرٹ کے خلاف متعصبانہ مہم

یہودی مذہبی پیشواؤں اور دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے یہودیوں نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے خلاف مذہبی تعصب پر مبنی مہم شروع کی ہے- جس میں اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کی حکومت پر لعنتیں بھیجی جاتی ہیں-

حماس کی اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی قیدیوں سے ناروا سلوک کرنے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شدید مذمت کی ہے- غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت کے ترجمان فوزی برحوم نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے فلسطینی قیدیوں سےجو سلوک روا رکھا ہے

اسرائیل القدس میں فلسطینی دارالحکومت کے قیام پر رضامند

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے بعض علاقوں پر مشتمل حصے پر فلسطینی ریاست کے دارالحکومت کے قیام کی تائید کی ہے- اسرائیلی اخبار ’’یروشلم پوسٹ‘‘ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا مستقل

اسرائیلی عہدیدار نے لبنان پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیا

اسرائیلی فوج کے سابق نائب آرمی چیف موشیہ کابلنسکی نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ کو سبق سکھانے کے لیے تیاری کررہا ہے- واشنگٹن میں مشرق وسطی امور کے ادارے ’’واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار مڈل ایسٹ‘‘ کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

فلسطینی وزرت داخلہ کے ڈائریکٹر برائے دفاعی امور ٹارگٹ کلنگ میں شہید

فلسطینی وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر برائے دفاعی امور مبارک علی الحسنات کو اسرائیلی فوج نے ٹارگٹ کلنگ حملے شہید کردیا- تفصیلات کے مطابق 37 سالہ الحسنات غزہ کے وسط میں اپنی کار میں سوار گھر جارہے تھے

قیدیوں کی رہائی کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی بلاک ’’اصلاح و تبدیلی‘‘ کے جنرل سیکرٹری مشیر مصری نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیلی جیلوں میں اسیر ہزاروں قیدیوں کی رہائی کے لیے تمام ممکنہ راستے اختیار کرے گی

وزارت دفاع کی پالیسیوں سے غزہ کی پٹی میں فاقوں کاخطرہ ہے

اسرائیلی وزیرزراعت شالوم سمحون نے وزیر دفاع ایہودباراک کو غزہ کی پٹی میں فاقہ کی حالت پیدا ہونے سے متنبہ کیاہے اور غزہ کی پٹی میں فوری طور پر 4500بچھڑے اور گائے بھیجنے کا مطالبہ کیاہے-