پنج شنبه 08/می/2025

اخبار فلسطین

ابو مرزوق نے اناپولیس کانفرنس مسترد کردی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے اپنی تحریک کی طرف سے امریکہ میں ہونے والی اناپولیس کانفرنس کو مسترد کرنے کااعلان کیا ہے اور کہاہے کہ حماس کی بھرپور کوشش ہے کہ حماس کی بھرپور کوشش ہے

امن کانفرنس میں شرکت پر سعودی عرب کے ماہر تعلیم کی محمود عباس پر تنقید

سعودی عرب کے نامور اور دانشور ڈاکٹر خالد الداخل نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس رواں ماہ کے آخر میں امریکہ کے زیر انتظام ہونے والی کانفرنس کے بارے میں پرجوش اور پرامید ہیں

فتح کے حملے میں ترقی پسند جمہوری پارٹی کے چالیس کارکن زخمی

غرب اردن میں بیرزیت یونیورسٹی کے احاطے میں منعقدہ فلسطینی ترقی پسند جمہوری پارٹی کے جلسے پر الفتح کے شرپسندوں کے حملے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے-

القدس میں یہودی آباد کاری کے طرز پر کام کرنے کا فیصلہ

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقدہ تین روزہ ’’انٹرنیشنل القدس کانفرنس‘‘ میں مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیت کے فروغ کو روکنے اور مسلمانوں کی اکثریت کے لیے اسرائیلی یہودی آباد کاری کے طرز پر کام کرنے کے فیصلہ کیا گیا ہے-

امن کانفرنس کے اختیار سے قبل مزید فلسطینی اسیران کی رہائی پر غور

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ امن کانفرنس کے انعقاد سے قبل مزید فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے فلسطینی صدر محمود عباس کے مطالبے کا جائزہ لے رہے ہیں-

فلسطینی قیدیوں کی انا پولیس کانفرنس سے قبل باہمی اتحاد کی اپیل

اسرائیلی جیلوں میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے اراکین اسمبلی اور دیگر اسیران نے فلسطینی قیادت سے اپیل کی ہے کہ اناپولیس کانفرنس میں شرکت سے پہلے قومی یکجہتی پیدا کریں-

علاج کی اجازت نہ ملنے پر فلسطینی نوجوان کینسر سے جاں بحق

غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی نوجوان کا کینسر کی وجہ سے انتقال ہوگیا ، قابض اسرائیلی انتظامیہ نے اسے علاج کے لئے غزہ سے باہر جانے کی اجازت نہ دی تھی-

قبلہ اول کے خلاف سازشیں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: القدس کانفرنس اعلامیہ

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقدہ تین روزہ انٹرنیشنل القدس کانفرنس کے شرکاء نے فلسطین میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی مقدسات خصوصاً مسجد اقصی کو شہید کرنے کے لیے کی جانے والی صہیونی سازشوں کو پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے-

مذاکرات کے لیے اسرائیلی شرط خطرناک ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گروپ ’’تبدیلی و اصلاح‘‘ کے ترجمان صلاح برداویل نے القدس بین الاقوامی سیمینار کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا

غزہ میں مسجد اقصی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مسجد اقصی کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف پورے غزہ میں مظاہرے کیے-