
اسرائیل نے گھروں کی تعمیرروکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا
اتوار-2-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیر دفاع نے یہودی بستیوں میں گھروں کی تعمیر روکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا ،انہوں نے کہا کہ گھروں کی تعمیر روکنا ممکن نہیں ہے-
اتوار-2-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیر دفاع نے یہودی بستیوں میں گھروں کی تعمیر روکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا ،انہوں نے کہا کہ گھروں کی تعمیر روکنا ممکن نہیں ہے-
اتوار-2-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیرداخلہ آفے دیختر نے غزہ کی پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کو حتمی قرار دیا ہے - انہوں نے کہاکہ فوجی آپریشن کا فیصلہ ہوچکا ہے -
اتوار-2-دسمبر-2007
غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے ترجمان سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں قبل ازیں پیش کی گئی قرار داد کے واپس لینے سے محسوس ہوتا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے سنجیدہ کوشش کے لئے تیار نہیں ہے اور وہ اسرائیل کو مسلسل امداد فراہم کررہاہے -
اتوار-2-دسمبر-2007
فلسطینی قانون ساز کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر محمود الرماحی نے کہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات بے فائدہ ہیں کیونکہ انا پولیس کانفرنس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوئی ہے -
اتوار-2-دسمبر-2007
اسرائیل کے دبائو پر بش انتظامیہ نے اقوام متحدہ میں قرارداد کے ایک مسودے کو واپس لے لیا ہے -
اتوار-2-دسمبر-2007
ایک مصری عورت جو غزہ کی پٹی میں رشتہ داروں سے ملنے آئی تھی ، غزہ میں انتقال کر گئی ، اس نے کئی بار کوشش کی کہ واپس مصر جائے اور اپنا علاج کراسکے لیکن گزشتہ چھ ماہ سے جاری ناکہ بندی کی وجہ سے وہ واپس نہ جاسکی -
اتوار-2-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) نے کہاہے کہ اناپولیس کانفرنس کی وجہ سے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینیوں کے خلاف کھلم کھلا جنگ کا آغاز کردیا ہے -
اتوار-2-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 181 کو فلسطینیوں پر پڑنے والے مظالم کا سبب قرار دیا ہے کیونکہ اس قرارداد نے فلسطین کی تقسیم اور یہودی ریاست کے قیام کی اجازت دی تھی-
اتوار-2-دسمبر-2007
غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے راہنماء شیخ ابراہیم جبر کو گرفتار کرلیا-
اتوار-2-دسمبر-2007
قابض اسرائیلی افواج کی ریاستی دہشت گردی میں نومبر میں 6 سو فلسطینی گرفتار کرلیے گئے-