
عباس ملیشیا کا حماس کے خلاف کریک ڈاؤن 26 گرفتار
پیر-10-دسمبر-2007
غرب اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں حماس کے 26 ارکان گرفتار کرلیے-
پیر-10-دسمبر-2007
غرب اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں حماس کے 26 ارکان گرفتار کرلیے-
پیر-10-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ کی ابتر معاشی صورتحال کا ذمہ دار صدر عباس کو ٹھہرایا ہے-
پیر-10-دسمبر-2007
یورپ کی میڈیکل ٹیم نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا اور کہاہے کہ غزہ کی پٹی میں صحت عامہ کی حالت انتہائی دگرگوں ہے،لیکن اس کے باوجود بھی اسرائیل غزہ کی پٹی کی اقتصادی ناکہ بندی ختم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے ، یہ ناکہ بندی چھ ماہ قبل شروع کی گئی تھی-
پیر-10-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہاہے کہ وہ فلسطینی سرزمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہ ہو گی چاہے اس کے لئے کتنی ہی قربانیاں کیوں نہ دینا پڑے ،اور ارض فلسطین کی آزادی کے لئے شہداء کا سفر جاری رہے گا-
پیر-10-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو قسام بریگیڈ نے فتح سے تعلق رکھنے والے ذرائع ابلاغ میں آنے والی اس خبر کی تردید کی ہے کہ حماس نے اسرائیلی قیدی گیلا دشالت کی ویڈیو، اسرائیل کواس شرط پر فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے کہ مکہ جانے والے عازمین حج کو رفح بارڈر سے گزرنے کی اجازت مل جائے گی-
پیر-10-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں ایک وفد ریاض پہنچا ہے،ان کو سعودی عرب آٓنے کی دعوت سعودی فرمانروا نے دی ہے تاکہ فلسطینیوں کے قومی مذاکرات کی بحالی کے حوالے سےگفتگو ہو سکے
اتوار-9-دسمبر-2007
منامہ (رائٹر) امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے آج اسرائیل کے نیوکلیر پروگرام پر کہتے ہوئے مدافعت کی کہ یہودی مملکت نہ تو اپنے پڑوسیوں کو تباہ کرنے کی خواہش رکھتی ہے اور نہ ہی ایران کی طرح دہشت گردی کی تائید و حمایت کرتی ہے-
اتوار-9-دسمبر-2007
غرب اردن میں قائم سلام فیاض کی غیر آئینی حکومت نے غزہ کی پٹی میں صحت کے شعبے کے تین ہزار ملازمین کی تنخواہیں روک کر نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے-
اتوار-9-دسمبر-2007
غزہ میں اسرائیلی معاشی ناکہ بندی کے باعث شہریوں کی زندگی سخت خطرے سے دوچار ہے-
اتوار-9-دسمبر-2007
مصر کی جانب سے عازمین حج کے لیے بین الاقوامی راہداری رفح کھولنے پر فلسطینی صدر محمود عباس نے سخت احتجاج کیا ہے-