
علاج کی اجازت نہ ملنے پر خاتون شہید
منگل-11-دسمبر-2007
غزہ میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے-
منگل-11-دسمبر-2007
غزہ میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے-
منگل-11-دسمبر-2007
غزہ میں حماس حکومت کے قائم مقام سپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے مصر کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی پالیسی کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قاہرہ رفح راہداری کے معاملے میں بھی ٹھوس مؤقف اختیار کرے-
منگل-11-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے رکن محمد نصر نے کہاہے کہ حماس کے سعودی عرب کے مذاکرات اہمیت کے حامل ہیں اور کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں -
منگل-11-دسمبر-2007
ایک فلسطینی بچہ جس کے دل میں سوراخ ہے اور جس کی پیدائش دو ہفتے قبل ہوئی ہے کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے باہر جانے اور مطلوبہ علاج کی سہولت حاصل کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے -
منگل-11-دسمبر-2007
قابض اسرائیلی انتظامیہ مسجد اقصی کے اندر محافظ ٹاورکی تعمیر کے لئے کروڑوں ڈالر کی رقم مختص کررہی ہے تاکہ اس کے بعد وہاں ہیکل کی تعمیر بھی کرسکے -
پیر-10-دسمبر-2007
واشنگٹن میں صہیونی لابی اثر و رسوخ کی تمام حدیں عبور کرچکی ہے- صہیونی لابی کے باعث امریکی ایوان نمائندگان اور ذرائع ابلاغ میں کوئی اسرائیل پر تنقید نہیں کرسکتا اور نہ ہی اس کی منشاء کے خلاف پالیسی بنائی جاسکتی ہے-
پیر-10-دسمبر-2007
پولیس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیشنل ڈیموکریٹک اتحاد کے عرب رکن سعید نفاع کے خلاف دشمن ملک شام جانے کے شبہہ میں تحقیقات شروع کی ہیں-
پیر-10-دسمبر-2007
غزہ کی پٹی میں پولیس نے چھاپہ مار کر چار ملین ڈالر کی منشیات قبضے میں لیتے ہوئے 115 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے-
پیر-10-دسمبر-2007
اسرائیل میں یہودیوں کی انتہاء پسند تنظیم ’’تحریک تحفظ سرزمین اسرائیل‘‘ نے غرب اردن میں مزید نو یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے-
پیر-10-دسمبر-2007
صہیونیت کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے ’’حقوق المواطن‘‘ نے نسل پرستی کو فروغ دینے اور فلسطینیوں کو ان کے آبائی علاقوں سے نکال باہر کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے-