
غزہ میں شرپسند گروہ کی گرفتاری
جمعرات-13-دسمبر-2007
غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی نگران حکومت کے زیر انتظام پولیس نے شرپسند گروہ کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا ہے-
جمعرات-13-دسمبر-2007
غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی نگران حکومت کے زیر انتظام پولیس نے شرپسند گروہ کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا ہے-
جمعرات-13-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی قیادت اسرائیلی قابض انتظامیہ سے مذاکرات جاری رکھنے کی ضد کررہی ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے-
جمعرات-13-دسمبر-2007
فلسطین قانون ساز کونسل کے رکن ساحرۃ الحلیقہ نے ایک پیغام الخلیل شہر میں ریڈ کراس کے ڈائریکٹر کے حوالے کیا جس میں اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل کے حالات کی تفصیل درج کی گئی ہے-
جمعرات-13-دسمبر-2007
عوامی مزاحمتی کمیٹی کے سربراہ رکن قانون ساز کونسل جمال الخدری نے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے بعد پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل پر اظہار تشویش کرنے پر عالمی ادارۂ صحت کا شکریہ ادا کیا ہے-
جمعرات-13-دسمبر-2007
قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصی میں افطاری کے سلسلے میں لے جایا جانے والا سامان مسجد میں میں پہنچانے سے روک دیا-
جمعرات-13-دسمبر-2007
اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی راکٹوں کو بزور طاقت روکنے میں معذوری ظاہر کرتے ہوئے ناقابل شکست قرار دیا ہے-
جمعرات-13-دسمبر-2007
اسیر فلسطینی مجلس قانون ساز کے اراکین نے صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی موجودگی میں اسرائیل سے مذاکرات کا سلسلہ منقطع کر دیں-
جمعرات-13-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیرا عظم ایہوداولمرٹ کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ غزہ پر حملے جاری رہیں گے ،اجلاس میں آرمی چیف گابی اشکنازی سمیت کئی اہم سیاسی اور فوجی حکام نے شرکت کی-
بدھ-12-دسمبر-2007
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہودی بستی سدیروت پر پچاس سے زائد میزائل داغے-کئی یہودی زخمی بعض کی حالت تشویشناک ، درجنوں گاڑیاں اور مکانات مکمل طور پر تباہ-
بدھ-12-دسمبر-2007
ماحولیاتی آلودگی کے باعث اسرائیل میں سالانہ 1250 افراد کینسر کا شکار ہو رہے ہیں-