
حماس کی ریلی، جلسہ گاہ سے فتح کے دو کارکن بم سمیت گرفتار
اتوار-16-دسمبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کی نگران حکومت کی وزارت داخلہ نے غزہ شہر کے ’’کتیبہ‘‘ علاقے سے فتح سے تعلق رکنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے-
اتوار-16-دسمبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کی نگران حکومت کی وزارت داخلہ نے غزہ شہر کے ’’کتیبہ‘‘ علاقے سے فتح سے تعلق رکنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے-
اتوار-16-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی بیسویں سالگرہ پر غزہ میں لاکھوں افراد کا اجتماع ہوا، اجتماع میں بچے، بوڑھے، خواتین سمیت ہر عمر کے افراد نے شرکت کی-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نگران وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے پیرس میں اکٹھے ہونے والے امدادی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف انسانی اور معاشی صورت حال پر توجہ مرکوز نہ کریں بلکہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لئے بھی کام کریں-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث شیر خوار فلسطینی بچی حلازنون شہید ہوگئی-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
گزشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی راہنماء جمال الطویل بیٹے، چچا زاد بھائی اور دوسرے رشتہ دار کو فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مغربی کنارے میں اپنی تحریک کی بیسویں سالگرہ منانے پر محمود عباس اتھارٹی کی طرف سے پابندیاں لگائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے چیئرمین خالد مشعل نے تصدیق کی ہے کہ ان کے عرب اور دیگر ممالک کے دورے غزہ پر پابندیوں کو ختم کروانے کے لیے ہیں-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
نامہ مہارا علاج نہ ہونے کے باعث غزہ کی سرحد پر دم توڑ گئے-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس )نے اپنے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر فلسطینی عوام کے سلب شدہ حقو ق کی بحالی تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے-
ہفتہ-15-دسمبر-2007
غرب اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز نے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے رکن کو گولی مار کر شہید کردیا-