
محاصرے کے باعث فلسطینی مجاہد شہید ہو گئے
جمعرات-20-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عز الدین القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد جمعرات کے روز جام شہادت نوش کرگئے-
جمعرات-20-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عز الدین القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد جمعرات کے روز جام شہادت نوش کرگئے-
جمعرات-20-دسمبر-2007
عید الاضحی کے دوسرے روزغزہ کے وسطی علاقے میں ایک جھڑپ میں تین فلسطینی مجاہدین شہید جبکہ سات دیگر زخمی ہو گئے- شہداء میں دو کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عز الدین القسام بریگیڈ سے بتایا گیا ہے-
جمعرات-20-دسمبر-2007
غزہ کے حصار کے خلاف عوامی کمیٹی کے صدر اور معروف فلسطینی قانون دان جمال الخضری نے عالمی نمائندوں کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں فاضل قانون دان نے غزہ کے صہیونی حصار کے مضمرات سے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی اور مغربی ممالک اسرائیل پر اس ظالمانہ حصار کے خاتمے کے لئے زور ڈالیں-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیلی کابینہ نے مسجد اقصی کے احاطے میں زیر زمین سرنگیں کھودنے کی منظوری دے دی ہے-
منگل-18-دسمبر-2007
فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر انتظام جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے انٹرنیٹ پر ایک مہم شروع کی گئی ہے-
منگل-18-دسمبر-2007
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جانب سے جون میں غزہ کی پٹی کی حصار بندی سے اس کی معیشت کو بھاری نقصان پہنچ سکتا ہے-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیلی قید سے رہائی پانے کے بعد سمر صبیح اور اس کے شیر خوار بچے براء کا غزہ کی کراسنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیلی طیاروں نے بمباری کر کے آج صبح فجر کے وقت اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’’سرایا القدس‘‘ کے تین مجاہدین کو شہید کردیا، وہ شمالی غزہ میں مسجد توبہ میں فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد نکلے تھے کہ اسرائیلی طیاروں نے انہیں نشانہ بنایا-
منگل-18-دسمبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مغربی کنارے میں حماس سے تعلق رکھنے والے بارہ سو افراد کو گزشتہ چھ ماہ میں گرفتار کیا ہے-