دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

صنعا اور حدیدہ پر امریکی حملوں میں دو یمنی شہری شہید ، 13 زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین مغربی یمن کے الحدیدہ شہر کے الحواک ضلع میں امین مقبل کے رہائشی محلے پر امریکی فضائی حملے میں دو یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ انصار اللہ کی وفادار حکومت کی وزارت صحت نے منگل کے روز کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں ابتدائی تعداد میں […]

ٹرمپ انتظامیہ ہر طرف جنگ اور تباہی کے بیج بو رہی ہے:اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ "اپنے پیشروؤں سے مختلف نہیں ہے، جنہوں نے بے گناہوں کا خون بہایا اور ہر جگہ جنگ اور تباہی کے بیج بوئے”۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی جہاد نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو […]

اسرائیلی سپریم کورٹ نے شین بیت کے سربراہ کی برطرفی کی معطل کردی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کی سپریم کورٹ نے منگل کے روز ایک احتیاطی حکم جاری کیا جس میں شین بیت کے سربراہ رونن بار کی برطرفی اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ان کے متبادل کی تقرری سے روک دیا۔ اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ سپریم کورٹ نے […]

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیل کے ساتھ معاملات ختم کرنے کا مطالبہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے قابض اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد غزہ میں قتل عام کے تسلسل کو منظم نسل کشی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک "عام ریاست” کے طور پر سلوک بند کیا جائے،انہوں نے […]

فلسطینی نسل کشی کے خلاف ہالینڈ میں اسرائیلی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور احتجاج

ایمسٹرڈیم – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کی حکومت نے منگل کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے غزہ کی صورتحال پر ہالینڈ میں اسرائیلی سفیر کو طلب کیا ہے۔ انہوں نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر مزید کہا کہ اجلاس آج بدھ کو ہونا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا […]

’انروا‘ نے بیت المقدس میں اپنے سکول بند کرنے کا قابض اسرائیلی فوج کا فیصلہ مسترد کردیا

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (’انروا) نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے ایجنسی کے چھ سکولوں پر دھاوا بولنے اور انہیں بند کرنے کےنوٹس کی فراہمی کو مسترد کردیا۔ انروا کی طرف سے جاری ایک […]

عوفر صہیونی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں کو بیماری، مار پیٹ اور بدسلوکی کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی کے قیدیوں کے امور کے کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ عوفر جیل میں گذشتہ ماہ سیکشن 25 کے تحت متعدد قیدیوں کو وحشیانہ مار پیٹ اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ قیدیوں کے دورے کے دوران کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ مسلح فوج نے سیکشن […]

فلسطین کو بچانے کے لیے مسلم ممالک کو متفق ہونا ہو گا: علماء کرام

اسلام آبادی ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ۔ ایجنسیاں پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مسلسل یہ کہتی آ رہی ہے کہ فلسطین کو بچانے کے لیے مسلم ممالک کو متفقہ موقف اپنا ہوگا اور ان کے بقول پاکستانی حکومت کے علاوہ فوج بھی غزہ کے لیے ہر […]

غزہ پرمسلسل بمباری اور ناکہ بندی کے سنگین نتائج برآمد ہو رہے ہیں،ادویات پر پابندی ہٹائی جائے:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کی مسلسل بمباری اور زندہ رہنے کے ذرائع کی کمی کی وجہ سے غزہ کے مکینوں کی زندگیوں کی تباہی کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ اسرائیلی ریاست انسانی زندگی کو مکمل طور پر […]

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وحشیانہ انتقام ہے، دنیا مظالم بند کرائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صرف فوجی دباؤ نہیں ہے، بلکہ معصوم شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی حیوانی اور وحشیانہ کارروائی ہے۔ حماس نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری ادا […]