دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ کے مشرق میں ایک رہائشی مکان پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 11 شہری شہید، 35 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج بدھ کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں ایک نیا قتل عام کیا، جب جنگی طیاروں نے شجاعیہ محلے میں ایک آبادی والے مکان کو نشانہ بنایا۔ مقامی اور طبی ذرائع نے بتایا کہ 11 فلسطینی شہید ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جن میں 4 […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، قتل عام کے24 ویں روز بچوں سمیت کئی شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فلسطینی نسل کشی کو آج 24 واں روز ہے۔ آج بدھ کو بھی قابض فوج نے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے قتل عام کیا۔ یہ قتل عام ایک ایسے […]

خوراک کی کمی سے غزہ میں 60,000 بچوں کی زندگیوں کو سنگین پیچیدگیوں کے خطرات لاحق ہیں: محکمہ صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ پٹی میں 60,000 بچے غذائی قلت کے باعث صحت کی سنگین پیچیدگیوں کے خطرے سے دوچار ہیں۔ وزارت نے زور دیا کہ خوراک اور ادویات کی سپلائی کے لیے کراسنگ بند کرنے سے غذائی قلت کا شکار لوگوں کی تعداد میں اضافہ […]

قابض فوج نے مغربی کنارے سے 13 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غرب اردن میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ان میں نابلس سے تعلق رکھنے والے ایک شہید کی والدہ اور الخلیل سے ایک ہائی اسکول کی طالبہ بھی شامل ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں […]

یمنی مسلح افواج کا امریکی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج نے آج بدھ کی صبح اعلان کیا کہ انہوں نے یمنی فضائی حدود میں "دشمن مشن” کے دوران ایک "دشمن” امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تیسرا طیارہ ہے جسے 10 دنوں کے اندر مار گرایا گیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے سرکاری […]

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی قیدی کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر میں ایک قیدی کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ رات الخلیل شہر میں راس الجورہ پر دھاوا بولا، قیدی زید الجنیدی کے گھر کو گھیرے […]

خدشہ ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے ایک اور غزہ میں تبدیل ہو جائے گا: یو این سیکرٹری جنرل

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے غزہ پر مسلط کردہ ناکہ بندی اور فاقہ کشی کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک قابض طاقت کے طور پر بین الاقوامی قوانین کے تحت شہریوں کو […]

صنعا اور حدیدہ پر امریکی حملوں میں دو یمنی شہری شہید ، 13 زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین مغربی یمن کے الحدیدہ شہر کے الحواک ضلع میں امین مقبل کے رہائشی محلے پر امریکی فضائی حملے میں دو یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ انصار اللہ کی وفادار حکومت کی وزارت صحت نے منگل کے روز کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں ابتدائی تعداد میں […]

ٹرمپ انتظامیہ ہر طرف جنگ اور تباہی کے بیج بو رہی ہے:اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ "اپنے پیشروؤں سے مختلف نہیں ہے، جنہوں نے بے گناہوں کا خون بہایا اور ہر جگہ جنگ اور تباہی کے بیج بوئے”۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی جہاد نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو […]

اسرائیلی سپریم کورٹ نے شین بیت کے سربراہ کی برطرفی کی معطل کردی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کی سپریم کورٹ نے منگل کے روز ایک احتیاطی حکم جاری کیا جس میں شین بیت کے سربراہ رونن بار کی برطرفی اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ان کے متبادل کی تقرری سے روک دیا۔ اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ سپریم کورٹ نے […]