دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

حماس کا یہودی آباد کاری کے خلاف ’یونیسکو‘ کی قراردادوں کا خیر مقدم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعا ت فلسطین اسلامی تٰحریک مزاحمت (حماس) نے یونیسکو کے ان فیصلوں کا خیرمقدم کیا ہے جس میں القدس اور الخلیل میں آبادکاری کے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پر عمل درآمد کرنے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے روکنے کے لیے قبضے پر […]

درجنوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،صحنوں میں اشتعال انگیز تلمودی رسمومات کی ادائیگی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین درجنوں یہودی آباد کاروں نے آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے احاطے پر دھاوا بول دیا۔ یہ حملہ عبرانی ’ایسٹر‘ کی نام نہاد چھٹی کے دوران یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں لانے ، صہیونیوں کے درمیان یکجہتی اور ٹیمپل […]

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں ترقومیہ کراسنگ کے قریب سے 60 فلسطینی مزدور گرفتار کرلیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے مغرب میں ترقومیہ کراسنگ کے علاقے میں دیوار فاصل کے قریب سے 60 فلسطینیمزدوروں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ کام کے سلسلے میں 1948ء میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ قابض فوج […]

بلاتہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کے دھاوے اور گولہ باری سے 7 شہری زخمی

مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر جاری دھاوے کے دوران بدھ کی شام قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سات شہری زخمی ہو گئے۔ نابلس میں ہلال احمر کے ایمرجنسی اور ایمبولینس سنٹر کے ڈائریکٹر عمید احمد نے بتایا کہ ایمبولینس کے عملے […]

غزہ میں نسل کشی میں اسرائیلی فوج کی مدد پر مائیکرو سافٹ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ

مرکز اطلاعات فلسطین ایک فلسطینی فارماسسٹ نے مائیکرو سافٹ کے خلاف غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ میں قابض اسرائیلی دشمن کی حمایت اور جنگ میں مدد کرنے پر مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی غزہ میں ایک سیاسی مصنف اور فارمیسی کے […]

بلاطہ کیمپ پر قابض فوج کی کارروائی غزہ میں نسل کشی کی توسیع ہے:حماس

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج کی جانب سے نابلس کے بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں شروع کیا گیا فوجی آپریشن فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت میں ایک نئے اضافے کی نمائندگی کرتا ہے، غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ سال سے جاری تباہی کی جنگ میں […]

اسرائیلی تحقیقات میں 7 اکتوبر کو سدیروٹ پر فلسطینی مجاھدین کا حملہ روکنے میں ناکامی کی تفصیلات جاری

مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی تحقیقات میں 7 اکتوبر 2023 کو "طوفان الاقصیٰ ” کے حملے کے دوران سیدیروٹ بستی میں قابض افواج کی شکست اور الجھنوں کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اسرائیلی فوج کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز 7 اکتوبر 2023 کو غزہ […]

یمن پر امریکی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 107 ہو گئی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن میں انصار اللہ تحریک سے وابستہ وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں 15 مارچ سے اب تک عام شہریوں کی شہادتوں کی تعداد 107 شہید اور زخمیوں کی تعداد223 ہو گئی ہے۔ یمنی خبر رساں ایجنسی ‘سبا’ نے وزارت صحت […]

غزہ میں طبی عملے کا قتل عام جنگ میں ایک اہم موڑ ہونا چاہیے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) نے کہا ہے کہ "غزہ میں آٹھ پیرامیڈیکس کا قتل” پٹی میں صورت حال کی سنگینی کی ایک واضح یاد دہانی ہے۔ امدادی کارکنوں اور طبی عملے کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا حالانکہ ان کی جانوں کا تحفظ ضروری تھا۔ قابض […]

دنیا غزہ میں قتل عام کا تماشا دیکھنے کے بجائے نسل کشی روکنے کے لیے مداخلت کرے: شہری دفاع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں شہری دفاع نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری قتل عام کے سلسلے کے بعد بین الاقوامی برادری سے پٹی میں خونریزی روکنے کے لیے فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا، جن میں تازہ ترین خوفناک قتل عام تھا جس نے غزہ شہر کے مشرق میں […]