
مارچ کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 800 فلسطینی گرفتار
جمعہ-11-اپریل-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی قیدیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے مارچ 2025 ءکے مہینے کے دوران مغربی کنارے میں منظم گرفتاری کی مہم جاری رکھی، جس میں 800 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار کیے گئے شہریوں میں 84 بچے اور […]