دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

امت مسلمہ پرغاصب اسرائیل کے خلاف جہاد فرض ہوچکا، مفتی تقی عثمانی،مفتی منیب

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین، ایجنسیاں اسلام آباد میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس کے اختتام پر جاری اعلامیے میں علماء نے متفقہ طور پر فلسطین کی آزادی اور غاصب صہیونی ریاست کے خلاف جہاد فرض قرار دیا ہے۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکرکےعلما، اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت […]

اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد: ایجنسیاں جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے، ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، […]

حماس کا فرانسیسی صدر کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیرمقدم

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فرانس کے صدر عمانویل میکروں کے آئندہ جون تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کے اعلان کا خیرمقدم کیاہے، اور اسے ایک "اہم قدم” قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے حماس رہ نما محمود مرداوی نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ […]

سول سوسائٹی کی تنظیموں نے غزہ کی پٹی قحط اور آفت زدہ علاقہ قرار دیا، عالمی مدد کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی غیر سرکاری تنظیموں کے نیٹ ورک (پی این جی اوز) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی قحط کی حالت میں داخل ہو چکی ہے، تمام فریقین خاص طور پر فلسطینی اتھارٹی اور اقوام متحدہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ اس بے مثال تباہی کے حوالے […]

حماس کی برطانیہ میں جماعت پر پابندی غیرقانونی قرار دینے کے خلاف درخواست دائر

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بین الاقوامی تعلقات اور قانونی امور کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے جماعت کی نمائندگی کرنے والی برطانوی قانونی ٹیم کو حماس کو کالعدم تنظیم قرار دینے کے خلاف برطانیہ کے ہوم آفس میں اپیل دائر کرنے کا کہا ہے۔ جمعرات کو حماس کی […]

غزہ میں 12,500 مریضوں کے فوری طبی انخلاء کی ضرورت ہے:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہےکہ غزہ میں تقریباً 12,500 مریضوں کو اب بھی طبی انخلاء کی ضرورت ہے۔ انہوں نے طبی سہولیات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام دستیاب کراسنگ اور راہداریوں کو کھولا جائے تا کہ غزہ میں ہزاروں بیماروں اور زخمیوں کا […]

قابض اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں 137 دونم اراضی پر قبضے کا نوٹس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے متعدد فلسطینی علاقوں سے تقریباً 137 دونم اراضی پر قبضے کے نوٹس بھیجے ہیں۔ نوٹسز میں البیرہ شہر، سلواد، عین یبرود، بیت عین، برقہ، رام اللہ ، البیرہ گورنری کے مشرقی علاقے اور القدس کے شمال مشرق میں واقع […]

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسلی تطہیر اور جنگی جرم ہے:امریکی سینیٹر

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیس لاکھ افراد کو غزہ چھوڑنے پر مجبور کرنے کے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں اور اسے رضاکارانہ ہجرت قرار دیتے ہیں۔ نیتن یاہو ٹرمپ کے غزہ سے 20 لاکھ لوگوں کو […]

غزہ کی ناکہ بندی نے ہزاروں خاندانوں کو بھوک اور فاقہ کشی سے دوچار کردیا ہے:عالمی ادارہ صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2 مارچ سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی نے تمام اقسام کی خوراک اور ادویات کا داخلہ روک دیا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ قابض اسرائیل نے گزشتہ ہفتے کے دوران غزہ کے اندر اقوام متحدہ کے 75 فیصد مشنز کو ان کے پیشہ […]

قابض اسرائیل رفح میں تباہی کے ذریعے فوجی فتح حاصل کرنے کی مایوس کن کوشش کررہاہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےکہا ہے کہ گھروں اور رہائشی علاقوں پر بمباری اور غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں بنیادی ڈھانچے کی تباہی ہمارے عوام کے خلاف تباہی کی وحشیانہ جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک بیان […]