دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

امریکی فوج کے یمن کے کئی علاقوں میں وحشیانہ فضائی حملے جاری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا جس میں کئی شہروں میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے ضلع بنی حشیش پر پانچ، صنعا کی گورنری کے ضلع ہمدان پر تین […]

عالمی برادری قابض اسرائیلی ریاست پر پابندیاں عائد کرے: یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر قابض صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کریں اور اسے غزہ پر اپنی جنگ بند کرنے پر مجبور کریں۔ البانیز نے کہاکہ […]

نیتن یاھو کو اس کے جنگی جرائم میں بچانے کی کوشش، بیلجین وزیر اعظم پر انسانی حقوق کے حلقوں کی کڑی تنقید

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین بیلجیئم کے وزیر اعظم بارٹ ڈی ویور کے بیانات پر بیلجیئم کی متعدد سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ یہ تنقید اس وقت شروع کی گئی جب انہوں نے اعلان کیا کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن […]

نیتن یاہو سن لو، ایک، ایک بچے کے خون کا حساب لیں گے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ۔ ایجنسیاں جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام جمعہ کے روز ملک بھرمیں فلسطینیوں سے یکجہتی اور غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں مال روڈ پر جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے […]

احمد مناصرہ قابض اسرائیلی دشمن کےقیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی ایک واضح مثال ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنی جابرانہ ظالمانہ پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔حماس نے کہا کہ رہائی پانے والے قیدی احمد مناصرہ کے ساتھ منظم مجرمانہ سلوک اس منظم ظلم کی ایک واضح مثال ہے۔ حماس کی […]

غزہ میں سات اکتوبر کے بعد شہادتوں کی تعداد 50,912 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نےزور دے کر کہاہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ وزارت نے جمعے کو جاری ایک پریس ریلیز ایک بیان میں کہا ہے کہ متعدد متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا […]

نیدرلینڈز فلسطینیوں پر تشدد کے لیے استعمال ہونے والے فوجی کتے برآمد کرتا ہے:رپورٹ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف تشدد اور ڈرانے دھمکانے کے آلے کے طور پر استعمال ہونے کے باوجود ہالینڈ کی جانب سے قابض اسرائیلی فوج اور سکیورٹی فورسز کو فوجی کتوں کی مسلسل برآمدات نے اسے بین الاقوامی قانونی احتساب کے خطرے میں ڈال دیا […]

جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں چار لاکھ افراد جبری بے گھر کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کا اندازہ ہے کہ حالیہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی کے اندر تقریباً 400,000 افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ بے گھر افراد کی مشکلات اور ان کی تکالیف ہر آنے والے دن میں […]

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، غز ہ میں ’الفرا‘ خاندان کے تمام افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کی صبح قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مرکز میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی کہ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے المحطہ محلے میں المارس سٹریٹ […]

صہیونی فوج میں پھوٹ: اسرائیلی فوجی حکومت کے خلاف صف آرا

تل ابیب – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں جاری خونریز جنگ کے خلاف اسرائیلی فوج کے اندر بڑھتی ہوئی بغاوت نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ جمعرات کے روز اسرائیلی فضائیہ کے ایک ہزار اہلکاروں کی جانب سے جنگ بندی کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد اب بحریہ اور بکتر بند یونٹس کے درجنوں […]