
غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید ، 64 زخمی
ہفتہ-12-اپریل-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 21 شہداء کی لاشیں لائی گئیں جب کی 64 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں […]