جمعه 09/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ میں نیتن یاھو کی ہٹ دھرمی سے فلسطینی نسل کشی کا چھبیسواں روز،مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں کی نسل کشی کی جامع جنگ جاری رکھی ہے۔ دو ماہ کے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے قتل عام 26 روز سے جاری ہے۔ قابض افواج نے عام شہریوں، بے گھر افراد اور فلسطینی خاندانوں کے خلاف نسل کشی اور […]

’فیس بک’ غاصب صہیونی ریاست کے لیےفلسطینیوں کے خلاف ایک جنگی ہتھیار بن چکا،ہزاروں پوسٹیں ڈیلیٹ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے قابض اسرائیلی حکومت کی درخواست پر 90,000 پوسٹس کو ہٹا دیا ۔ یہ مواد فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے ایک منظم مہم اور سازش کے تحت حذف کیا گیا ہے۔اس نے انسٹاگرام اور […]

غزہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 60,000 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر اور غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر سگریڈ کاگ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانچ سال سے کم عمر کے 60,000 سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ جنوبی ترکیہ میں منعقدہ انطالیہ ڈپلومیٹک […]

غزہ کے بچوں کا خون اور اسرائیلی قیدی نیتن یاہو کے سیاسی عزائم کا شکار ہیں: حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کے اندر جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑھتے ہوئے مطالبات "جنگ کو جاری رکھنے اور اپنے قیدیوں اور ہمارے لوگوں کی تکالیف کے لیے نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دینے کا ثبوت ہیں۔ غزہ […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید ، 64 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 21 شہداء کی لاشیں لائی گئیں جب کی 64 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں […]

مسجد اقصیٰ میں جانوروں کی قربانی کی حمایت میں صہیونی پروپیگنڈہ مذہبی جنگ بھڑکانے کی کوشش ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ہارون ناصر الدین نے زور دے کر کہا ہے کہ نام نہاد ٹیمپل ماؤنٹ گروپوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے اندر قربانی کے جانور لانے اور انہیں ذبح کرنے کی کوشش کرنے والوں کو اکسانا "اسلامی مقدسات کے خلاف […]

یہودی شرپسندوں نے غرب اردن کے علاقے دیر دبوان 1000 بکریوں پر مشتمل ریوڑ چوری کرلیا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین یہودی آباد کاروں نے قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی اور سرپرستی میں فلسطینی گلہ بان خانان کی ایک ہزار سے زائد بکریاں ان سے لوٹ لیں۔ فلسطینی کاشت کار محمد نایف الور نے بتایا کہ اس کی بکریوں کے باڑے خالی ہوچکے ہیں۔ مسلح آباد کاروں نے […]

غزہ شدید بھوک کے دھانے پر ہے شیر خوار بچے بھوکے سو تے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے اعلان کیا کہ غزہ "انتہائی بھوک” کے دھانے پر ہے، کیونکہ 2 مارچ سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی اور کراسنگ کی بندش کی وجہ سے پٹی میں ضروری سامان ختم ہو رہا ہے۔ ’یو این آر ڈبلیو اے‘ […]

ڈنمارک کی عدالت نے اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات روکنے کی درخواست مسترد کردی

کوپن ہیگن – مرکزاطلاعات فلسطین کوپن ہیگن کورٹ آف اپیل نے چار غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی طرف سے دائر کی گئی ایک اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ڈنمارک کو اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات معطل کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ درخواست میں کہ گیا […]

امریکی جج نے کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محمود خلیل کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین ایک امریکی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطینی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری کے معاملے کو آگے بڑھا سکتی ہے، جسے گزشتہ ماہ نیویارک شہر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ لوزیانا میں لاسل امیگریشن کورٹ کی جج جیمی […]