جمعه 09/می/2025

اخبار فلسطین

یمن نے فلسطین اور الاقصیٰ کی حمایت میں اسرائیل کا قلب مفلوج کر دیا:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے قابض اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے یمن کے عزم کو سراہا ہے۔ ابو عبیدہ نے اتوار کی شام ایک مختصر بیان میں کہاکہ "یمن کے مخلص بھائی فلسطین اور مسجد الاقصیٰ […]

القسام بریگیڈز نے رفح میں اسرائیلی فوج کےزیرقبضہ مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، متعدد صہیونی فوجی ہلاک

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے مشرق میں دراندازی کرنے والی اسرائیلی اسپیشل فورس کے ایک دستے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بوبی ٹریپ مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، جس […]

مغربی کنارے میں 212 بدو برادریوں کو آبادکاری کے مقاصد کے لیے جبری نقل مکانی کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے میں البیدر آرگنائزیشن فار ڈیفنس آف بیدوین رائٹس نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں 212 فلسطینی بدو برادریوں کو بین الاقوامی احتساب کے بغیر جنگی جرائم کا سامنا ہے۔ تنظیم نے اتوار کو ایک بیان میں مزید کہا کہ جاری حملوں میں 212 بدو کمیونٹیوں […]

یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد تل ابیب اور القدس دھماکوں سے لرز اٹھے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے فائر کیے گئے میزائلوں کے نتیجے میں اتوار کی شام مقبوضہ فلسطین میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں جب کہ دھماکوں کے بعد تل ابیب اور القدس سمیت کئی دوسرے علاقوں میں خطرے کے سائرن بھی فعال کیے گئے۔ عبرانی اخبار ’یدیعوت […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، قتل عام کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ 27 روز میں جاری ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے جاری اس وحشیانہ جارحیت میں نہتے شہریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے آج […]

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا رون ڈرمر سے قیدیوں کو رہا کرانے یا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ ایسوسی ایشن میں قابض اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے اتوار کی شام القدس میں مذاکراتی ٹیم کے سربراہ رون ڈرمر کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ تمام قیدیوں کی فوری واپسی کے لیے معاہدہ کریں یا اپنے عہدے […]

المعمدانی ہسپتال کے بارے میں قابض اسرائیلی فوج کے الزامات جھوٹ کی صریح تکرار ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تصدیق کی ہے کہ المعمدانی دینے والے ہسپتال پر قابض اسرائیلی فوج یہ دعویٰ کرتی ہے اسے حماس کی جانب سے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قابض فوج کا یہ بیان اپنے وحشیانہ جرائم کو جواز فراہم کرنے کے لیے قابض فوج […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں میں 11 فلسطینی شہید ، 111 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجےمیں کم سےکم 11 فلسطینی شہید اور 111 زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ 18 […]

فلسطینی اسیران کو جیلروں کے مظالم اور مضر صحت خوراک کی اذیتوں کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیرانے کہا ہے کہ مجد و جیل میں قیدیوں کو جیل انتظامیہ کی طرف سے فراہم کردہ خراب کھانا کھانے کے نتیجے میں چند روز قبل صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ اایک بیان میں وضاحت کی […]

المعمدانی ہسپتال پر بمباری اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست ایک مجرم اور بدمعاش ریاست ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر بمباری، استقبالیہ اور ہنگامی عمارت کو تباہ کرنے اور وہاں موجود مریضوں اور زخمیوں کو بے گھر کرنے کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوئے۔ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں قابض ریاست کے وحشیانہ […]