پنج شنبه 08/می/2025

اخبار فلسطین

مصر اور قطر فلسطینی کاز کی مرکزیت اور غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت کےلیے پرعزم

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین مصر اور قطر نے فلسطینی عوام کے حقوق، غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت اور اس معاملے پر مصر کی میزبانی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے اپنے مضبوط اوراصولی جرات مندانہ موقف کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ممالک نے پیر کو قطری دارالحکومت […]

کویتی سینما گھروں اسرائیلی فوجی کی اداکاری پر مبنی فلم کا بائیکاٹ

کویت – مرکزاطلاعات فلسطین متعدد ذرائع نے بتایا ہے کہ کویت میں متعلقہ حکام نے قابض اسرائیلی فوج میں سابق فوجی اسرائیلی اداکارہ گال گیڈوٹ کے مرکزی کردار کی وجہ سے فلم "اسنو وائٹ” کو مقامی سینما گھروں سے واپس لینے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ یہ فیصلہ کویتی سول سوسائٹی کے گروپوں کی طرف […]

حماس کا مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کی تحریک تیز کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بیت المقدس اور مقبوضہ علاقوں سمیت مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصیٰ میں اپنی موجودگی کو تیز کریں اور وہاں یہودیت مسلط کرنے کی آبادکاروں کی کوششوں کا ڈٹ کرمقابلہ کریں۔ حماس نے قابض فوج اور اس کے دہشت […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں 88 فی صد سکول براہ راست بمباری میں تباہ کردیے:انروا

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023ء کو نسل کشی کی جنگ شروع کرنے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 400 سے زائد اسکولوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ […]

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں پر تشدد، قتل اور گرفتاریوں کے واقعات میں اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ بیت المقدس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں بچوں کے شعبے کی حقیقت پر ایک تجزیاتی مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کے بعد کے نو مہینوں میں بچوں کی ہلاکتوں میں اس سے پہلے کے نو ماہ کے مقابلے میں 250 فیصد اضافہ ہوا۔ فلسطینی […]

پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد متفقہ منظور

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آج اجلاس میں وقفہ سوالات کو موخر کر کے مسئلہ فلسطین کو ایوان میں زیر غور لا کر مشترکہ قرارداد پیش کرنے پر بحث کرائی۔ قرارداد میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی ’وحشیانہ حملوں‘ کی مذمت کی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ’اسرائیل کے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی،24 گھنٹوں میں 38 شہری شہید ، 118 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں 38 شہداء کے جسد خاکی اور 118 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے پیر کو ایک پریس ریلیز میں اعلان […]

قابض اسرائیلی عقوبت خانوں سے 10 فلسطینیوں کی رہائی، فاقوں اور تشدد سے حالت تشویشناک

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے پیر کی سہ پہر غزہ کی پٹی سے 10 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی صحت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں کئی ماہ کی حراست کے دوران تشدد اور منظم بھوک اور پیاس کا نشانہ بنایا گیا۔ فلسطین انفارمیشن آفس نے […]

الشفاء ہسپتال اپنی گنجائش کے ایک چوتھائی پر کام کر رہا ہے:ڈائریکٹر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں زخمی ہونے والوں کے لیے بنیادی منزل بن گیا ہے جب المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد اس کے کئی شعبے مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں اور […]

غزہ میں لوگ بھوکے مررہے ہیں اور امدادی سامان غزہ کے دروازوں پر گل سڑ کر تباہ ہو رہی ہے:یورپی عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورپی یونین کی کمشنر برائے تیاری، بحران کے انتظام اور مساوات لحاجہ لحبیب نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی آمد پر پابندی کے باعث پٹی میں انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ غزہ سے باہر امدادی سامان اور خوراک […]