پنج شنبه 08/می/2025

اخبار فلسطین

غز میں قتل عام جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 17 شہری شہید ،69 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 فلسطینی شہید اور 69 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت کی طرف سے منگل کو جاری ایک پریس بیان میں وضاحت کی ہے کہ متعدد زخمی اور شہید ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر دبے ہوئے ہیں، جن […]

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی نسل کشی 29ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کی جنگ 29 روز میں جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں کی مانیٹرنگ کے مطابق […]

غزہ میں جارحیت بند کرنے کے مطالبے میں مزید 150 اسرائیلی فوجی افسران شامل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی بحریہ کے 150 افسران نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، وزیر دفاع یسرائیل کاٹز، کنیسٹ کے ارکان اور فوجی قیادت کے نام ایک خط پر دستخط کیے، جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی طرف سے شائع ہونے والے خط کے […]

عیدفسح کے تیسرے دن 300 آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں300 انتہا پسند آباد کاروں نے عبرانی ’عید فسح‘ کے مسلسل تیسرے دن آج منگل کی صبح مسجد اقصیٰ کے احاطے پر دھاوا بول دیا۔ یہودی آباد کار گروہوں کی شکل میں مراکشی گیٹ سے مسجد میں داخل ہوئے جہاں […]

فلسطینی نسل کشی کی کے لیے مدد، امریکہ کی اسرائیلی فوج کو مہلک ہتھیاروں کی نئی کھیپ جاری

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے پیر کی شام اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کو جلد ہی امریکہ سے ہتھیاروں کی ایک بڑی اور مرتکز کھیپ موصول ہو گی۔ اسرائیلی ویب سائٹ کے مطابق، اس کھیپ میں فضائیہ کے لیے گولہ بارود کے 3000 سے زیادہ گولے […]

یمن کےکمران جزیرے پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی طیاروں نے پیر کی شام یمن پر فضائی حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا، جس میں الحدیدہ گورنری میں واقع جزیرہ کمران کو نشانہ بنایا گیا، جو مغربی یمن میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ چند ہفتوں میں ہونے والی سب سے زیادہ پرتشدد فوجی کارروائیوں […]

ثالث ممالک کی تجویز زیر غور ہے، اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے منگل کی رات کہا ہے کہ اس کی قیادت ثالثوں کی طرف سے موصول ہونے والی تجویز کا بڑی قومی ذمہ داری کے ساتھ مطالعہ کر رہی ہے اور ضروری مشاورت مکمل کرنے کے بعد جلد از جلد اس پر اپنا ردعمل پیش کرے گی۔ […]

رام اللہ :جلزون کیمپ میں زخمی فلسطینی لڑکا شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع جلزون پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ ملک علی الحطب اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد گذشتہ شام دم توڑ گیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے […]

یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے اور جنگ روکنے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی مکمل ناکہ بندی کی مذمت کی ہے۔ پیر کو پریس بیانات میں کالس نے غزہ میں جانی نقصان اور تباہی کے عالم میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ کالس نے […]

مزاحمتی ہتھیار ہمارے لوگوں کا حق ہیں اور ان پر بحث مکمل طور پر ناقابل قبول ہے:حماس رہنما

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ حال ہی میں مصر کی طرف سے پیش کی گئی تجویز میں معاہدے کے پہلے ہفتے کے اندر قابض اسرائیل کے نصف قیدیوں کی رہائی شامل ہے، جس میں خوراک اور پناہ گاہ میں داخلے کے بدلے 45 دنوں کے […]