پنج شنبه 08/می/2025

اخبار فلسطین

"غزہ آپ کو پکارتا ہے” حماس کی غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی مہم کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک ،مسلم اقوام اور دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں سے ایک فوری اپیل جاری کی ہے کہ وہ "غزہ کریز آؤٹ” کے عنوان سے عالمی ہفت روزہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ حماس نے منگل کی سہ پہر ایک بیان میں کہا […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد شہری شہید اور زخمی

بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری ہیں۔ منگل کے روز قابض اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کارکو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک شری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق جنوبی لبنان میں عیترون روڈ پر ایک کار کو نشانہ بنایا، جس میں نجیب بیدون […]

اسرائیلی قیدی عیڈان الیگزینڈر کی حفاظت پرمامور مزاحمت کاروں سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے:القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی نژاد امریکی فوجی عیڈان الیگزینڈر کی حفاظت پر مامور گروپ سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ ابو عبیدہ نے منگل کی سہ پہر ٹیلی گرام پر مختصر ٹویٹس میں کہاکہ "ہمارا رابطہ […]

’آئیے ہم کچھ کریں اور معصوموں کے بےرحمانہ قتل عام کےخلاف آواز اٹھانے میں ہمارا ساتھ دیں‘

تہران – مرکز اطلاعات فلسطینایران میں سماجی کارکنوں اور صحافیوں نے غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانےوالے مظالم کو اجاگر کرنے اور صہیونی جنگی جرائم کو دنیا کے سامنے آشکار کرنے کے لیے’ آئیے ہم کچھ کریں‘ کے عنوان سے ایک مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت انہوں نے دنیا کے آزاد […]

پاکستانیوں کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے: آرمی چیف

ایجنسیاں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے منگل کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں فلسطین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے دل غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو جاری کیے جانے […]

قابض اسرائیل بین الاقوامی خاموشی میں غزہ میں جنگی جرائم جاری کا ارتکاب کررہا ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ ایک مشکوک بین الاقوامی خاموشی کے درمیان قابض اسرائیل نے مسلسل سات ہفتوں سے زائد عرصے سے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف نسل کشی کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ حماس نے منگل کو جار ی ایک اخباری بیان میں تصدیق […]

’غزہ میں صحت کی صورتحال تباہ کن, ویکسینیشن نہ کی گئی علاقہ وبائی بیماریوں کی لپیٹ میں آسکتا ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مروان الھمص نے پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی اور صحت کی تباہی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کا شکار ہے۔ قابض فوج نسل کشی کی جاری جنگ اور […]

قابض اسرائیلی فوج نے جنین پر جاری جارحیت کے دوران 3600 مکانات کو تباہ کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پر مسلسل 85ویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس دوران قابض فوج نے غزہ کی پٹی کی طرح بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب جاری رکھا ہوا ہے۔ جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے کہا ہےکہ […]

اسرائیلی جارحیت شروع ہونے کے بعد غزہ کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے:اوچا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابط دفتر برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی 7 اکتوبر 2023ء کو جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ ناکہ بندی کی وجہ سے بدترین انسانی صورتحال سے دوچار ہے۔ منگل کو جاری کردہ ایک بیان […]

اسرائیل کی نئی شروط بحران کی عکاس، لیکن معاملات جلد مثبت ہوں گے:مصر

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصر کی سٹیٹ انفارمیشن سروس کی سربراہ ضیا رشوان نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مصری-قطری ثالثی بین الاقوامی قانون، جائز حقوق اور بین الاقوامی قانونی قراردادوں کی طرف موقف کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قاہرہ اور دوحہ کی طرف سے […]